Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پی ایم ایل این امارات کے سینئر رہنما شوکت محمود بٹ کی رہائش گاہ پر امارات کے قومی دن کی تقریب کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پی ایم ایل این امارات کے سینئر رہنما شوکت محمود بٹ کی رہائش گاہ پر امارات کے قومی دن کی تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: پی ایم ایل این، متحدہ عرب امارات کے سینئر رہنما شوکت محمود بٹ نے اپنی رہائش گاہ پر امارات کے قومی دن کی تقریب کا انعقاد کیا جس میں ہر طبقہ فکرسے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں اور عرب کمیونٹی کے لوگوں نے شرکت کی۔

امارات کے 52 ویں نیشنل ڈے میں حاجی ریاست علی، ماموں اقبال یو کے، چودھری ثاقب، چودھری جواد، چودھری عمیر، چودھری محمد صدیق، چودھری عارف، بابر جویندہ، عمر عبّاس گوندل، ملک آصف، چودھری نعیم، اکرام جویندہ، مدثر شاہ، فاروق بھٹی، ندیم بٹ، چودھری امجد، چودھری اصغر، چودھری عمران، چودھری سعادت باجوہ، راجہ عابد حسین، معظم مغل، عبدالمجید مغل، راجہ جمیل بنگیال، محمد نواز، چودھری یاسر، چودھری شاہد، چودھری سفیان، ملک امجد، غلام محی الدین، جان قدر، عامر سہیل گھمن، غلام مصطفیٰ مغل، ملک دوست محمد اعوان، چودھری راشد علی بریار اور دیگر بہت سے لوگوں نے شرکت کی- تقریب ہذا میں حاجی ریاست علی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی.

اس موقع پرقومی دن کا کیک کاٹا گیا اور سب نے ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ھوئے امارات کے شیوخ اور عوام کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

ایک اماراتی نے اپنے خیالات کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح پاکستانی، امارا تیوں کے بارے نیک خواھشات اور جذبات رکھتے بالکل ویسے ہی احساسات اماراتی بھی رکھتے ہیں، امارات اور پاکستان کی دوستی بہت پرانی جس میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مضبوطی آتی جا رہی ہے۔

نیشنل ڈے کی تقریب کے میزبان شوکت محمود بٹ نے کہا کہ حکومت امارات نے ہمیں یہاں کاروبار کے بھر پور اور محفوظ مواقع فراہم کئے ہیں جس پر ہم ان کے شکر گزار ہیں، نیشنل ڈے کے موقع پر پاکستان اور امارات کے قومی ترانے بجائے گئے، جھنڈے لہرائے گئے اور متحدہ عرب امارات کی مزید تعمیر و ترقی اور خوش حالی کی دعا مانگی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
47%
2 km/h
پیر
27 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ہالینڈ: سفارتخانہ پاکستان کے تجارتی قونصلر رضوان الحق کے اعزاز میں الوداعی افطار ڈنر

28 مارچ, 2024

امریکا سے بے دخل کیے گئے 119 افراد کا جہاز پاکستانیوں سمیت پاناما پہنچ گیا

14 فروری, 2025

برطانیہ کی پاکستانی کمیونٹی میں کزن میرج کم کیوں ہوتی جا رہی ہے؟

18 نومبر, 2023

پاک برطانیہ کاروبار بڑھانے کیلئے کام کررہے ہیں، مقررین

3 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں