Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں پولیو مہم جاری، تین دنوں میں 2 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین پلائی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں پولیو مہم جاری، تین دنوں میں 2 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین پلائی گئی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
19 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع جہلم میں رواں سال کی چوتھی پولیو مہم جاری، تین دنوں میں 2 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین پلائی گئی۔

تفصیلات کے مطابق رواں سال کی چوتھی اور آخری پولیو مہم کے پہلے تین روز کے دوران 215488 کو قطرے پلائے گئے۔

ضلع جہلم میں پولیو مہم میں 2 لاکھ 28 ہزار سے زائد بچوں کو ویکسین پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ آئندہ دو روز کے دوران بقیہ بچوں کو ویکسین دی جائے گی۔

حالیہ پولیو مہم میں ویکسین سے انکاری 28 بچوں کے والدین کو قائل کرکے ویکسی نیشن کو یقینی بنایا گیا۔ 1700 سے زائد پولیو ورکرز پانچ روزہ مہم میں شریک ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب کے تمام کالجز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

17 مارچ, 2025

ضلع جہلم میں عیدالاضحی پر مثالی صفائی کے انتظامات مکمل کر لئے ہیں، ڈپٹی کمشنر سید میثم عباس

6 جون, 2025

جہلم: محرم اور ربیع الاول کے دوران شاندار خدمات پر ڈپٹی کمشنر نے افسران و اہلکاروں کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا

16 اکتوبر, 2025

جہلم کے مسائل حل کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں گے، بلال اظہر کیانی

26 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں