Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سپر اسٹور میں گھوڑے پر سوار ہوکر خریداری کرنے والی لڑکی کی ویڈیو وائرل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سپر اسٹور میں گھوڑے پر سوار ہوکر خریداری کرنے والی لڑکی کی ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 جنوری, 2025
شیئر کریں
اسکرین شاٹ
شیئر کریں

سعودی عرب کی گھڑ سوار لڑکی کی جانب سے گھوڑے پر سوار ہوکر سپر اسٹور سے خریداری کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

عرب نشریاتی ادارے ادارے ’گلف نیوز‘ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں سعودی عرب کی نوجوان پروفیشنل گھڑ سوار لڑکی کو سپر اسٹور سے چیزیں خریدتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

وائرل ویڈیو میں نظر آنے والی لڑکی 20 سالہ شھد الشمری ہیں جو کہ سعودی عرب کی ماہر گھڑ سوار ہیں اور وہ مختلف مقابلوں میں حصہ بھی لیتی دکھائی دیتی ہیں۔

وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں شھد الشمری اپنے گھوڑے پر بیٹھے سپر اسٹور کے میڈیکل سیکشن میں دکھائی دیتی ہیں، جہاں سے وہ مختلف ادویات اٹھاتیں اور ان سے متعلق پوچھتی دکھائی دیتی ہیں۔

وائرل ویڈیو میں ایک شخص شھد الشمری کی ویڈیو بھی بناتے دکھائی دیتے ہیں۔

لڑکی کی گھوڑے پر سوار ہوکر سپر اسٹور سے خریداری کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ان کی تعریفیں کیں اور لکھا کہ ان کے عمل سے سعودی عرب کی خواتین گھڑ سواری کی جانب راغب ہوں گی۔

سعودی عرب سمیت دیگر عرب ممالک میں گھڑ سواری کو ثقافتی اہمیت حاصل ہے، وہاں کے لوگ شوق سے گھوڑوں کو پالنے سمیت ان پر سواری کرتے ہیں اور سعودی عرب سمیت دیگر ممالک میں سالانہ گھڑ دوڑ کے مقابلے بھی ہوتے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by كوكتيل ضحك Laughter cocktail (@kra_9099)

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

تھانے میں موجود چرس کو چوہے غذا سمجھ کر کھا گئے

17 مارچ, 2024

ہاتھوں سے 3 طیارے کھینچنے کا حیرت انگیز مظاہرہ

31 جولائی, 2024

امریکا کے جنگل میں خوفناک مخلوق دیکھ کر نوجوان دہشت زدہ

10 جولائی, 2024

دنیا کی سستی ترین بجلی فراہم کرنے والے ممالک

29 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں