Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: سماجی شخصیت عبدالغفور چوہان تعلیمی اداروں میں ٹریفک آگاہی اور سیفٹی پروگرام کے فوکل پرسن مقرر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: سماجی شخصیت عبدالغفور چوہان تعلیمی اداروں میں ٹریفک آگاہی اور سیفٹی پروگرام کے فوکل پرسن مقرر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم (سلطان رضوی) جہلم کی سماجی شخصیت عبدالغفور چوہان کو ڈی پی او جہلم کی جانب سے تعلیمی اداروں میں ٹریفک آگاہی اور سیفٹی پروگرام کا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا۔

عبدالغفور چوہان نے باقاعدہ نوٹیفکیشن ڈی ایس پی ٹریفک طارق شفیع سے وصول کیا۔

اس موقع پر عبدالغفور چوہان کا کہنا تھا کہ میں ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ اور ڈی ایس پی ٹریفک طارق شفیع کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے یہ ذمہ داری مجھے سونپی تعلیمی اداروں اور کالجز میں سٹوڈنٹس کو ٹریفک قوانین اور ٹریفک سیفٹی بارے آگاہی کے لیے سیمینارز اور مختلف پروگرامز کروائے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ 18 سال سے زائد عمر بچوں کے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے حوالے سے آگاہی دی جائے گی۔ جہلم کی عوام باشعور اور قانون کا احترام کرنے والی ہے امید کرتا ہوں کہ جہلم کے سٹوڈنٹس بھی ٹریفک قوانین پر عمل یقینی بنائیں گے اور ہر 18 سال سے زائد عمر طالب علم ڈرائیونگ لائسنس لازمی بنوائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

فواد چوہدری آزاد حیثیت سے انتخابات لڑیں گے، حبا فواد

18 دسمبر, 2023

عوام کو خود ساختہ مہنگائی اور ناجائز منافع خوری سے بچانا اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

25 فروری, 2025

جہلم: ضلعی انتظامیہ کی خاموشی، شہر میں مصنوعی مہنگائی عروج پر

8 ستمبر, 2025

ضلع جہلم کے درجنوں سرکاری سکولوں کی عمارتیں خستہ حالی کا شکار

22 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں