Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم، 4 ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم، 4 ملزمان گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
12 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ محمد عمران اور ٹیم کی اہم کارروائی، زمین کے تنازعہ پر متحارب گروپوں کے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے زمین کے تنازعہ پر متحارب گروپوں کے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث چار ملزمان شیرازشہزاد، شہزاد اختر، پرویز اختر اور شمس تبریز کو گرفتار کر لیا۔

ملزم شیراز سے بندوق12بور معہ کارتوس،ملزم شہزاد سے بندوق 12 بور معہ کارتوس جبکہ ملزمان پرویز اختر اور شمس تبریز سے لڑائی میں استعمال ہونے والی کلہاڑیاں بر آمد کر لی گئیں۔

سوہاوہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی نشاندہی پر اسلحہ ناجائز برآمد ہونے پر الگ مقدمات درج کر لئے گئے، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
34°C
Jhelum
overcast clouds
34° _ 34°
54%
1 km/h
منگل
38 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: بلوچستان میں نوجوانوں کا قتل عام، عوام کا بڑھتی دہشت گردی کے واقعات پر شدید غم وغصے کا اظہار

16 اپریل, 2024

حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

19 مارچ, 2025

آئی فون 16 کے مختلف ماڈلز کی خریداری،ٹیکس کی مد میں 2 لاکھ 13 ہزار روپے تک ادائیگی کرنا ہوگی

22 اکتوبر, 2024

عید الفطر گزرنے کے باوجود جہلم میں سبزیوں اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں کمی نہ ہو سکی

21 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں