Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: بلوچستان میں نوجوانوں کا قتل عام، عوام کا بڑھتی دہشت گردی کے واقعات پر شدید غم وغصے کا اظہار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: بلوچستان میں نوجوانوں کا قتل عام، عوام کا بڑھتی دہشت گردی کے واقعات پر شدید غم وغصے کا اظہار

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
16 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: بلوچستان میں نوجوانوں کا قتل عام ،عوام کا بڑھتی دہشت گردی کے واقعات پر شدید غم وغصے کا اظہار،بلوچستان میں مسافروں اور مزدوروں کا قتل عام معمول بن چکا ہے جسے سابقہ حکومتیں نہ روک سکی ہیں اور نہ ہی موجودہ حکومت کنٹرول کرنے میں کامیاب ہوئی،دشمن جب چاہتا ہے مسافر گاڑیوں کو روک کر چیکنگ کے بہانے نہتے بیگناہ لوگوں کو گاڑیوں سے اتار کر گولیاں مار دی جاتی ہیں ، جنہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔

ان خیالات کا اظہار شہری تنظیموں کے عمائدین نے اخبارنویسوں سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے رواں ماہ ہونے والے قتل عام پر شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے قاتلوں کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لائیں۔

انہوں نے کہا کہ پچھلی کئی دہائیوں سے بلوچستان میں موجود دہشت گرد مسافروں کو چیکنگ کے بہانے گاڑیوں سے نیچے اتارلیتے ہیں اور جنگل میں لے جا کر نہتے بیگناہ معصوم شہریوں کو گولیوں سے چھلنی کردیا جاتا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ تازہ ترین واقعہ میں نصب درجن سے زائد مزدوروں کو دہشت گردوں نے گولیوں کا نشانہ بنایا بلوچستان حکومت دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کرے تاکہ مسافروں میں پائی جانے والی بے چینی کا خاتمہ ممکن ہو سکے ۔

انہوں نے کہا کہ اگر بلوچستان حکومت دہشت گردوں پر قابو نہیں پاسکتی تو بلوچستان حکومت کو بلوچستان رینجرز کے حوالے کردینا چاہئے تاکہ پنجاب سمیت دیگر صوبوں سے حصولِ روزگار کے لئے جانے والے افراد کا قتل عام بند ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سسٹم اپ گریڈیشن؛ نادرا نے عوام کو مطلع کر دیا

14 دسمبر, 2024

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس، ڈپٹی کمشنر جہلم کا خشک سالی کے خدشے پر ہنگامی اقدامات کی ہدایت

14 فروری, 2025

جہلم میں خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

15 جولائی, 2024

مزدوروں کو ان کا حق دینے کے لیے مقررہ مزدوری دینا ناگزیر ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

1 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں