Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں منرل واٹر کے نام پر مبینہ غیر معیاری پانی کی فروخت کی شکایات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں منرل واٹر کے نام پر مبینہ غیر معیاری پانی کی فروخت کی شکایات

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
28 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع جہلم میں منرل واٹر کے نام پر مبینہ طور پر غیر معیاری اور غیر تصدیق شدہ پانی فروخت کیے جانے کی شکایات سامنے آ رہی ہیں، جس پر شہریوں نے پنجاب فوڈ اتھارٹی اور دیگر متعلقہ اداروں سے فوری نوٹس لینے اور مؤثر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

شہریوں کے مطابق شہر سمیت ضلع بھر کے بعض ہوٹلوں، میرج ہالز، مارکیز، مارکیٹس، سرکاری و نجی کینٹینز، بس اسٹینڈز اور ریلوے اسٹیشن پر منرل واٹر کے نام سے بوتل بند پانی فروخت کیا جا رہا ہے، تاہم ان کا دعویٰ ہے کہ بعض برانڈز کا پانی مطلوبہ معیار پر پورا نہیں اترتا، جبکہ اس کی قیمتیں بھی زیادہ وصول کی جاتی ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف رہائشی علاقوں میں بعض افراد نے گھروں میں واٹر فلٹریشن پلانٹس نصب کر رکھے ہیں اور مبینہ طور پر مختلف لیبل لگا کر بوتل بند پانی فروخت کر رہے ہیں۔ شکایت کنندگان کا کہنا ہے کہ ان میں سے بعض واٹر پلانٹس متعلقہ اداروں سے رجسٹرڈ نہیں اور نہ ہی ان کے پانی کے معیار کی باقاعدہ جانچ کرائی جاتی ہے۔

شہریوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر غیر معیاری پانی کی فروخت کی شکایات درست ہیں تو اس سے صارفین کی صحت متاثر ہو سکتی ہے اور پانی سے پھیلنے والی بیماریوں کے خطرات بڑھ سکتے ہیں۔

شہریوں نے پنجاب فوڈ اتھارٹی، ضلعی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع بھر میں فروخت ہونے والے بوتل بند پانی، واٹر فلٹریشن پلانٹس اور منرل واٹر برانڈز کی جامع جانچ کی جائے، غیر رجسٹرڈ یا غیر معیاری یونٹس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور عوام کو معیاری اور محفوظ پینے کا پانی فراہم کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں جعلی بے نظیر انکم سپورٹ ٹیم گرفتار، خواتین سے شناختی کارڈ تصاویر اور رقم وصول کرنے کا انکشاف

13 اگست, 2025

جہلم میں سموگ کے ساتھ دھند کا راج، ائیر کوالٹی انڈیکس 190 سے تجاوز کرنے لگا

11 نومبر, 2024

ملک میں صفر المظفر کا چاند نظر نہیں آیا

5 اگست, 2024

جہلم: تعلیمی اداروں اور پرائیوٹ ہسپتالوں کے مالکان نوجوانوں کا استحصال کرنے میں مصروف

21 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں