Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: لیو انکیشمنٹ میں کمی کا نوٹیفکیشن وعدوں کی پاسداری کرتے ہوئے واپس لیا جائے، چوہدری راشد محمود
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

لیو انکیشمنٹ میں کمی کا نوٹیفکیشن وعدوں کی پاسداری کرتے ہوئے واپس لیا جائے، چوہدری راشد محمود

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: لیو انکیشمنٹ میں کمی کا نوٹیفکیشن وعدوں کی پاسداری کرتے ہوئے واپس لیا جائے،ایک ملک میں ایک دستور کے مطابق تمام سرکاری ملازمین کو جو برابر سکیل میں سروس کررہے ہیں۔ مساوی تنخواہیں اور الاونسز دئیے جائیں، گروپ انشورنس کی رقم ریٹائرمنٹ کے وقت واپس کی جائے، ہاؤس رینٹ نئے پے سکیل پر 60 فیصد تمام سرکاری ملازمین کو بلاتفریق ایک جیسے دیا جائے۔

ان خیالات کا اظہار چوہدری راشد محمود ضلعی صدر پنجاب ٹیچریونین جہلم نے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میڈیکل الاونس کم از کم دس ہزار روپے ماہانہ کیا جائے، صحت کارڈ کی سہولت فراہم کی جائے جس میں ڈاکٹر کی فیس چیک اپ ٹیسٹ آپریشن ودیگر سہولیات میسر ہوں، کنوینس الاؤنس روزانہ کم از کم ایک لیٹر پٹرول کے مساوی رقم فراہم کی جائے۔

چیئرمین PTU جہلم چوہدری شبیر حسین نےکہا کہ تمام کنٹریکٹ ملازمین کو بلاتفریق تقرری کی تاریخ سے ریگولر کیا جائے اور نئی بھرتیاں ریگولر کی بنیاد پر ہو، اپ گریڈیشن سے رہ جانے والے ملازمین کی پوسٹوں کو اپ گریڈ کیا جائے، ٹائم سکیل پروموشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں لفظ۔ Same Scale کی بجائے Same Post لکھ کر جاری کیا جائے تا کہ ٹائم سکیل پروموشن مل سکے۔

اس موقع پر جنرل سیکرٹری منظور نظامی کا کہنا تھا کہ کلاس فور کو بنیادی سکیل نمبر پانچ دیا جائے، پنشن گریجویٹی ودیگر مراعات میں کسی قسم کی کوئی کمی کسی صورت قبول نہیں ہوگی ان مراعات کے حصول کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

میڈیا سیکرٹری چوہدری افضال گجر کا کہنا تھا کہ اپنے حقوق کے حصول کے لیے سب اپنا اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے، تمام اپنے آپ کو ایک پلیٹ فارم کے نیچے متحد کریں تاکہ اپنے حقوق کی جنگ متحد ہو کر لڑ سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں خشک سردی کی لہر جاری، دھند کا راج، شہری گھروں تک محدود

7 جنوری, 2024

حج درخواستوں کی وصولی کیلئے بینک ہفتہ اور اتوارکو بھی کھلے رہیں گے

9 دسمبر, 2023

اینٹی رائٹ ڈرل کورس؛ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے افسران کی پیشہ ورانہ مہارت کا جائزہ لیا

30 اکتوبر, 2023

اپنی چھت، اپنا گھر سکیم، ضلع جہلم میں سرکاری اراضی کی دستیابی کی رپورٹس وزیراعلیٰ کو موصول

27 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں