Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: مرزا طالب حسین کی گرداور کے عہدے پر ترقی، احباب کی مبارکباد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: مرزا طالب حسین کی گرداور کے عہدے پر ترقی، احباب کی مبارکباد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: حلقہ چک اکا کے سابق پٹواری مرزا طالب بیگ نے محکمانہ امتحان نمایاں کامیابی سے پاس کر کے گرداور کے عہدے پر ترقی حاصل کر لی ہے، جس پر اہلِ علاقہ، ساتھی افسران اور معززین نے خوشی اور مسرت کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے رہائشی مرزا طالب حسین بیگ نے اپنی محنت، لگن اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے بل بوتے پر یہ کامیابی حاصل کی اور محکمانہ امتحان میں نمایاں کارکردگی کے بعد باضابطہ طور پر گرداور کے عہدے پر ترقی دی گئی۔

عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ مرزا طالب بیگ بطور پٹواری بھی دیانتداری، خوش اخلاقی اور قانون کے مطابق فرائض انجام دیتے رہے۔ وہ سائلین کے مسائل کے حل میں ہمیشہ پیش پیش رہے اور اپنی خدمت کے جذبے سے عوام کا اعتماد حاصل کیا۔

سیاسی و سماجی شخصیات نے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ نئی ذمہ داریوں میں بھی اسی ایمانداری اور جذبے کے ساتھ خدمات سرانجام دیتے رہیں گے۔

اہلِ علاقہ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیوں سے نوازے اور وہ علاقے کا نام روشن کرتے رہیں۔ واضح رہے کہ مرزا طالب بیگ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے ضلعی سیکرٹری جنرل مرزا عبدالغفار خان کے صاحبزادے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
59%
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، شگفتہ جبین

15 جنوری, 2026

جہلم میں تجاوزات مافیا نے سڑکوں اور چوراہوں پر قبضہ کر لیا

30 جون, 2024

جہلم سے پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر حمزہ کرمانی کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

6 جنوری, 2024

دینہ: منگلا پولیس کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،18 لاکھ روپے نقدی برآمد

3 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں