Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: آسٹریلیا نے چاقو حملے سے جاں بحق پاکستانی گارڈ کو قومی ہیرو قرار دے دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

آسٹریلیا نے چاقو حملے سے جاں بحق پاکستانی گارڈ کو قومی ہیرو قرار دے دیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے شاپنگ مال میں 13 اپریل کو چاقو بردار حملہ آور کے ہاتھوں قتل ہونے والے پاکستانی سیکیورٹی گارڈ فراز طاہر کی آخری رسوم آج (جمعہ کو) ادا کی جائیں گی۔ اس موقع پر آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز بھی موجود ہوں گے۔ واضح رہے کہ فراز طاہر کو قومی ہیرو کا درجہ دے دیا گیا ہے۔

فراز طاہر نے سڈنی کے بونڈی جنکشن شاپنگ مال میں جب ایک شخص کو خواتین پر حملہ کرتے دیکھا تو فوراً انہیں بچانے کے لیے لپکا۔ تب تک وہ شقی القلب حملہ آور پانچ خواتین کو ہلاکت خیز حد تک زخمی کرچکا تھا۔ اس کے حملوں میں مزید 12 افراد بھی زخمی ہوئے۔

تیزی سے کیے جانے والے حملوں کے دوران جوئیل کاچی نے فراز طاہر پر بھی کئی وار کیے جن کی تاب نہ لاتے ہوئے اُس نے دم توڑ دیا تاہم اُس کی مداخلت سے چند خواتین کی جان بچ گئی۔

فراز طاہر کی فیملی پاکستان سے سڈنی پہنچ چکی ہے۔ انہوں نے میموریل سروس سے ایک دن قبل فراز طاہر کی میت کا دیدار کیا اور اس کے لیے دعائیہ تقریب بھی منعقد کی۔

فراز کے بڑے بھائی مظفر طاہر نے کہا کہ ہم آسٹریلوی قوم کے بھی شکر گزار ہیں کہ اس نے ایک اجنبی کو قومی ہیرو کا درجہ دیا ہے۔ 25 اپریل کو فراز طاہر کی سالگرہ تھی۔

فراز طاہر کا ساتھی گارڈ محمد طٰحہ اسپتال میں زیرِ علاج ہے اور اب وہ تیزی سے صحت یاب ہو رہا ہے۔ آسٹریلوی وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ محمد طحہ کو آسٹریلیا کی شہریت دینے پر غور کیا جارہا ہے اور اس بات کا واضح امکان ہے کہ اُسے شہریت دے دی جائے گی۔ محمد طٰحہ نے بھی حملہ آور کو دبوچنے کی کوشش کی تھی۔ اس کوشش میں وہ بھی بُری طرح زخمی ہوا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نواز شریف نے لندن سے پاکستان کیلئے ٹکٹ بک کروا لیا

2 اکتوبر, 2023

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی میں”یوم سیاہ کشمیر” منایا گیا

28 اکتوبر, 2023

امارات میں پاکستانی بزرگ کا بھارتی سے جھگڑا، 3 ماہ قید کی سزا

14 دسمبر, 2024

کینیڈا کا لاکھوں افراد کو شہریت دینے کا فیصلہ

17 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں