Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پی ایم اے قلبی بیماری اور ہیپاٹائٹس کی ادویات کی قلت پر گہری تشویش
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پی ایم اے قلبی بیماری اور ہیپاٹائٹس کی ادویات کی قلت پر گہری تشویش

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے دل کی بیماری اور ہیپاٹائٹس کے علاج کے لیے ضروری ادویات کی شدید قلت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

پی ایم اے کہا کہ خاص طور پر سندھ اور پنجاب میں اس قلت کی وجہ سے مریضوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں، اور حکومتی غفلت کی مذمت کی ہے۔پی ایم اے کو ملک بھر سے مریضوں اور صحت کے شعبے سے وابستہ افراد کی جانب سے ان ادویات کی عدم دستیابی پر شکایات موصول ہوئی ہیں۔

ایسوسی ایشن نے اسے سنگین انسانی بحران قرار دیتے ہوئے حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے تاکہ صورتحال کو قابو میں لایا جا سکے۔

رپورٹس کے مطابق دل کی بیماری اور ہیپاٹائٹس کے علاج میں استعمال ہونے والی جان بچانے والی ادویات کی شدید کمی نے مریضوں کو شدید مشکلات میں ڈال دیا ہے۔ ان ادویات کی عدم دستیابی نہ صرف علاج میں تاخیر کا سبب بن رہی ہے بلکہ یہ پیچیدہ طبی مسائل اور اموات کا بھی خطرہ بڑھا رہی ہے۔ضروری ادویات کی قلت نے مریضوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔خاص طور پر غریب طبقہ اس بحران سے شدید متاثر ہو رہا ہے، جو صحت کے شعبے میں موجود عدم مساوات کو مزید بڑھا رہا ہے۔بروقت علاج نہ ہونے سے پیچیدگیوں اور اموات کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

پی ایم اے نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر ان ادویات کی دستیابی یقینی بنائے، خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں قلت زیادہ ہے۔ادویات کی کمی کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے شفاف تحقیقات کی جائیں۔ڈرگ ریگولیٹری میکانزم کو مضبوط اور مؤثر بنایا جائے تاکہ مستقبل میں ایسی صورتحال سے بچا جا سکے۔ضروری ادویات کی خریداری اور تقسیم میں شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنایا جائے۔

پی ایم اے نے اس بحران کو حکومتی نااہلی اور صحت کے نظام میں کمزوری کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

ایسوسی ایشن نے واضح کیا کہ جان بچانے والی ادویات کی دستیابی میں غفلت کسی صورت قابل قبول نہیں اور حکومت کو اس مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہوگا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

محکمہ صحت کی چشم پوشی؛ ضلع جہلم میں عطائی سر عام موت فروخت کرنے لگے

17 مارچ, 2024

خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق

25 اپریل, 2024

چلنے کے انداز اور رات کی نیند کے درمیان تعلق کا انکشاف

16 اپریل, 2024

آنکھوں کی حفاظت کے لیے ضروری تدابیر

27 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں