Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سموگ اور فوگ سے بچنے کے تمام تر اقدامات پر سختی سے عمل درآمد کی جائے، ڈاکٹر حسان طارق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سموگ اور فوگ سے بچنے کے تمام تر اقدامات پر سختی سے عمل درآمد کی جائے، ڈاکٹر حسان طارق

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ممکنہ سموگ کے پیش نظر تمام تر ضروری اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اہم اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جہلم ڈاکٹر حسان طارق کی زیرصدارت منعقد ہوا۔

اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر تمام متعلقہ اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ سیکرٹری ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی انجینئر سعید احمد نے اجلاس کا ایجنڈا پیش کیا۔ ڈاکٹر حسان طارق نے سموگ اور فوگ سے بچنے کے تمام تر اقدامات پر سختی سے عمل درآمد کروانے کی ہدایات کی گئی۔

اس حوالے سے ضلع بھر میں موجود بھٹہ خشت کو زگ زیگ ٹیکنالوجی پر چلانے،زرعی فصلوں کی باقیات اور کوڑا کرکٹ کو آگ لگانے، زیادہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کا شہر میں داخلے پر پابندی اور ٹریفک پلان اور ماحولیاتی آلودگی بچنے کے لیے اقدامات زیر غور لائے گئے اور اس حوالے سے عوام الناس کے لیے آگاہی پروگرام جاری کرنے کی ہدایات بھی کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
48%
2 km/h
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
33 °C
پیر
24 °C

تازہ ترین

جہلم: جیولر قتل کیس میں اہم پیش رفت، ملزم کی سی سی ڈی مقابلے میں ہلاکت کے بعد فریقین نے صلح کرلی
21 اکتوبر, 2026
جہلم میں روہتاس روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
21 اکتوبر, 2026
جہلم میں جیولر کو قتل کرنے والا ملزم سی سی ڈی مقابلے میں ہلاک
21 اکتوبر, 2026
دینہ میں کار اور ایوری وین کے درمیان تصادم، خاتون اور دو بچے شدید زخمی
21 اکتوبر, 2026
ای پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر، اجرا کی تاریخ تبدیل
20 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کی سڑکوں پر نجی ہسپتالوں اور میرج ہالز نے سرکاری سڑک کو پارکنگ میں تبدیل کر دیا

31 جنوری, 2024

جہلم میں غیر قانونی چنگ چی رکشہ اڈوں سے ٹریفک جام، شہری شدید مشکلات کا شکار

14 مارچ, 2026

جہلم میں سابق پولیس افسران کے زیر اہتمام سہ ماہی میٹنگ و ظہرانے کا انعقاد

20 دسمبر, 2025

جہلم: وطن کی خاطر قربانی دینے والوں کی تاریخ محفوظ رکھنا ہم پر فرض ہے، عبدالشکور ملک

8 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں