Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: صارفین کیلئے خوشخبری، ٹویوٹا کا اپنی مشہور گاڑی سستی کرنے کا اعلان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

صارفین کیلئے خوشخبری، ٹویوٹا کا اپنی مشہور گاڑی سستی کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ٹیوٹا نے پاکستان میں اپنی گاڑی سستی کرنے کا اعلان کردیا۔ نئے سال کی آمد پر صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے محدود مدت کیلئے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ٹویوٹا کراس‘ کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ٹیوٹا نے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے جس کا اطلاق 16 نومبر 2024 سے شروع ہو چکا ہے، یہ پیشکش گاڑیوں کی محدود تعداد تک ہی لاگو ہوگی، جن کی بکنگ مکمل ہونے کے بعد مزید آفر نہیں دی جائے گی۔

ٹویوٹا کی کرولا کراس HV ہائی کی قیمت میں 4 لاکھ روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 94,49,000 روپے ہے جبکہ اس کی پرانی قیمت 98,49,000 روپے تھی۔

کرولا کراس HV مڈ ویرینٹ کی قیمت میں بھی 4 لاکھ روپے کمی کرتے ہوئے قیمت 89 لاکھ 99 ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے جبکہ اس گاڑی کی پرانی قیمت 93 لاکھ 99 ہزار روپے تھی۔

ٹویوٹا نے پیٹرول ہائی ویرینٹ کی قیمت بھی 4 لاکھ کم کر نے کے بعد 84 لاکھ 99 ہزار روپے کر دی ہے جبکہ اس سے قبل یہ گاڑی 88 لاکھ 99 ہزار روپے میں دستیاب تھی۔

جبکہ پیٹرول لو ویرینٹ کی قیمت میں ساڑھے تین لاکھے روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 78,49,000 روپے ہو گئی ہے جبکہ پرانی قیمت 81,99,000 روپے تھی۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ پروموشنل قیمتیں محدود وقت اور محدود اسٹاک کے لیے ہیں اور صرف ان بکنگز پر لاگو ہوں گی جو 16 نومبر 2024 سے مکمل ادائیگی کے ساتھ کی جائیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
28%
4 m/s
جمعہ
25 °C
ہفتہ
29 °C
اتوار
31 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: جامع مسجد حنفیہ پرانہ کوٹ میں عظیم الشان میلاد النبی ﷺ و جلسہ دستارِ فضیلت کا انعقاد
6 نومبر, 2026
دینہ میں سبزیوں کی قیمتیں بے قابو، سرکاری نرخ نامے نظرانداز، من مانے داموں فروخت جاری
6 نومبر, 2026
جہلم صرافہ بازار میں جیولرز کی رجسٹریشن اور سونے کے نرخ نمایاں کرنے کا مطالبہ
6 نومبر, 2026
سوہاوہ: کرایہ داری کا اندراج نہ کروانے پر ڈومیلی پولیس کی کارروائی، 4 ملزمان گرفتار
6 نومبر, 2026
یوسی ڈیتھ سرٹیفکیٹ سے کیا شناختی کارڈ منسوخ ہوجاتا ہے؟ نادرا کی وضاحت
6 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پی ٹی آئی اسمبلی میں عوامی مفاد کے بجائے اپنی بات کرتی ہے، بلال اظہر کیانی

15 فروری, 2025

سوہاوہ: ڈومیلی کے نواحی علاقہ علی پور میں ٹریکٹر کے نیچے آکر 50 سالہ شخص شدید زخمی

23 ستمبر, 2026

جہلم کے پرائیویٹ ہسپتالوں میں لوٹ مار، نارمل ڈیلیوری کو غیر ضروری آپریشن میں بدلنے کا انکشاف

29 جنوری, 2025

جہلم: خاتون پر تشدد اور عفت میں خلل ڈالنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

6 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں