Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کی دونوں سیٹوں سے الیکشن لڑوں گا، فواد چوہدری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کی دونوں سیٹوں سے الیکشن لڑوں گا، فواد چوہدری

عادل چوہدریویب ڈیسک
عادل چوہدری
ویب ڈیسک
20 دسمبر, 2023
شیئر کریں
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری۔ فوٹو — فائل
شیئر کریں

جہلم: کیرج وے منصوبہ کرپشن کیس میں گرفتار سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو عدالت نے الیکشن کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کی اجازت دے دی، سابق وزیر کا کہنا تھا کہ جہلم کی دونوں سیٹوں سے الیکشن لڑوں گا، اور اہلیہ حبا اور بھائی فیصل میری کمپین چلائیں گے۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے کیرج وے منصوبہ کرپشن کیس میں سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

عدالت کے سامنے فواد چوہدری کو الیکشن کے کاغذت نامزدگی پر دستخط کی بھی اجازت دے دی گئی، اور انہوں نے الیکشن کے دیگر امور کیلئے اپنے بھائی فراز چوہدری کے نام پاور آف اٹارنی پر بھی دستخط کردیے۔

کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ جہلم کی دونوں سیٹوں سے الیکشن لڑوں گا، اگر نہ لڑ سکا تو گھر کے بڑے چوہدری شہباز فیصلہ کریں گے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ میں نے کسی کو اپنی جگہ نامزد نہیں کیا، اگر الیکشن نہ لڑسکا تو گھر کے بڑے سابق وفاقی وزیر چوہدری شہباز حسین ہیں وہی فیصلہ کریں گے، میری اہلیہ حباء اور بھائی فیصل صرف میری کمپین چلائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: نقصان دہ بیوٹی کریموں اور کاسمیٹکس کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا حتمی فیصلہ

8 جنوری, 2024

چائے پینے کے شوقین افراد کے لیے بُری خبر

25 نومبر, 2023

جشن عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر دینہ کے دفتر میں ایک اہم اجلاس

27 اگست, 2025

عام انتخابات میں عوامی طاقت سے بھرپور کامیابی حاصل کریں گے، مطلوب مہدی

18 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں