Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: دھریالہ جالپ میں چوری کی بڑی واردات، چور طلائی زیورات اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: دھریالہ جالپ میں چوری کی بڑی واردات، چور طلائی زیورات اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان : دھریالہ جالپ کے محلہ پراچگان میں چوری کی ایک بڑی واردات سامنے آئی ہے، جہاں نامعلوم چور مدیع بٹ ولد نور محمد بٹ کے گھر دیوار پھلانگ کر داخل ہوئے، تالے توڑے اور لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی سامان چرا کر فرار ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق واردات کے وقت گھر کی مالکن ملکوال میں موجود تھیں جبکہ مدیع بٹ بیرون ملک مقیم ہیں۔ چور گھر سے سونے کے زیورات، نقدی اور دیگر قیمتی گھریلو اشیاء چرا کر لے گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہو گئی ہے۔

اطلاع ملنے پر پولیس چوکی دھریالہ جالپ کے اہلکار فوری طور پر موقع پر پہنچے اور حالات کا جائزہ لیا، جبکہ راولپنڈی سے آئی ایک خصوصی ٹیم نے جائے واردات سے فنگر پرنٹس اور دیگر شواہد اکٹھے کیے ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی شواہد کی روشنی میں چوروں کا سراغ لگا لیا گیا ہے اور بہت جلد انہیں گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
71%
2 km/h
پیر
40 °C
منگل
39 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
35 °C
جمعہ
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
9 اگست, 2026
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
9 اگست, 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم سنگ میل ہے، چوہدری فرخ الطاف
9 اگست, 2026
جہلم میں کرپشن کے خلاف آگاہی واک، شفافیت اور دیانت داری کے فروغ کا عزم
9 اگست, 2026
جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں
9 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: اثریہ ٹرسٹ ہسپتال بھٹیال میں فری آئی کیمپ کا انعقاد

5 جنوری, 2025

جہلم میں تہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم 4 سال بعد گرفتار

15 نومبر, 2025

جہلم تا للِہ دو رویہ سڑک کی تعمیراتی معیار پر سوالات، ڈھوک وینس کے قریب سڑک دوبارہ ٹوٹنے لگی

28 جولائی, 2026

پنڈدادنخان میں دریائے جہلم کے پانی سے کٹاؤ جاری، دریا نے آبادی کا رخ کر لیا

9 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں