Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں تجاوزات کی بھرمار، شہر میں ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں تجاوزات کی بھرمار، شہر میں ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
19 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر میں تجاوزات کی بھرمار، تجاوزات کی وجہ سے شہر میں ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا، پیدل چلنے والوں کوبھی مشکلات کا سامنا، تجاوزات کی بدولت شہریوں کی زندگیاں مفلوج ہو کر رہ گئیں جبکہ بے ہنگم ٹر یفک نے رہی سہی کسر بھی نکال دی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر کے بازاروں سڑکوں کے اردگرد ریڑھی بانوں نے ریڑھیاں و لوڈر رکشے کھڑے کرکے آمدورفت میں مشکلات پیدا کر رکھی ہیں۔ شہر میں جگہ جگہ تجاوزات نے شہرکی کشادہ سڑکوں کو باریک گلیوں میں تبدیل کر دیا، ٹریفک پولیس اورمیونسپل کمیٹی کی عدم توجہی کی وجہ سے تجاوزات مافیا نے مستقل بنیادوں پر ٹھیئے قائم کررکھے ہیں۔

انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ میونسپل کمیٹی کے شعبہ انکروچمنٹ کے عملے اور ٹریفک پولیس کی سرپرستی اور مقامی سیاست دانوں کی آشیر باد کیوجہ سے مافیا نے مستقل بنیادوں پر قبضے جما رکھے ہیں ، بااثر دکانداروں نے تجاوزات کی سرپرستی کرتے ہوئے عارضی ٹھیئے دکانوں کے باہر قائم کروا ر کھے ہیں جن سے باقاعدہ روزانہ کی بنیاد پر مبینہ طور پر بھاری معاوضہ وصول کیا جاتا ہے ۔

شہری، سماجی، رفاعی اور فلاحی تنظیموں کے عمائدین نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب، آئی جی پنجاب اور سیکرٹری بلدیات سے شہر سمیت ضلع بھر میں قائم تجاوزات ختم کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
28%
4 m/s
جمعہ
28 °C
ہفتہ
29 °C
اتوار
31 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ منشیات فروشی کیس کا فیصلہ، مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا
5 نومبر, 2026
جہلم میں سموگ کے اثرات نمایاں، شہریوں کو سانس اور آنکھوں کی تکالیف کا سامنا
5 نومبر, 2026
دینہ پولیس کی بروقت کارروائی، راولپنڈی سے لاپتہ ہونے والا بچہ بحفاظت لواحقین کے حوالے
5 نومبر, 2026
جہلم میں موسم کی تبدیلی کے باعث نزلہ، زکام، بخار اور کھانسی کے مریضوں میں اضافہ
5 نومبر, 2026
نئے صوبوں کی تشکیل کی بحث میں جہلم کے ترقیاتی مسائل کو بھی ترجیح دینے کی ضرورت
5 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عوامی خدمت پر سید خلیل حسین کاظمی نے ایم پی اے راجہ محمد اسلم خاں کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

24 اکتوبر, 2024

چوہدری ذیشان جٹ اور دانش جٹ کی اسسٹنٹ کمشنر میرپور اور خلیل کاظمی سے ملاقات

10 دسمبر, 2023

ہونڈا سی ڈی 70کی تازہ ترین قیمت

8 نومبر, 2024

نیب کا اداروں میں کرپشن کرپٹ پریکٹس کیخلاف آگاہی کمیونٹی بلڈنگ سوسائٹیز کے قیام کا فیصلہ

10 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں