Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: روسی پارلیمنٹ میں طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا بل منظور
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

روسی پارلیمنٹ میں طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا بل منظور

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

روس کی پارلیمنٹ نے طالبان کو دہشت گرد جماعتوں کی فہرست سے نکالنے کے بل کی منظوری دیدی جس کے بعد افغانستان میں اس کی حکومت کو تسلیم کرنے کا امکان قوی ہوگیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس قانون کی منظوری کے بعد روسی عدالتیں طالبان پر دہشت گرد تنظیموں کے طور پر عائد پابندیاں معطل کرسکیں گی۔

روسی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں، ریاستی ڈوما سے منظور ہونے والے اس نئے قانون سے روس اور طالبان حکومت کے درمیان تعلقات معمول پر آنے کی راہ ہموار ہوجائے گی۔

اس بل میں ایک قانونی طریقہ کار کا خاکہ پیش کیا گیا ہے کہ اگر وہ دہشت گردی سے متعلق سرگرمیاں بند کر دیں تو عدالت کے حکم سے کالعدم "دہشت گرد” تنظیموں کی ملک کی فہرست سے نکالا جا سکتا ہے۔

اس قانون کے تحت، روس کے پراسیکیوٹر جنرل عدالت میں ایک درخواست دائر کر سکتے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ ایک کالعدم گروپ نے دہشت گردی کی حمایت میں اپنی سرگرمیاں "بند” کر دی ہیں۔

جس کے بعد ایک جج دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے اُس گروپ کو نکالنے کا حکم دے سکتا ہے۔

اگست 2021 میں اشرف غنی کا تختہ الٹ کر افغانستان میں اپنی حکومت قائم کرنے والی طالبان حکومت روس کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

رواں برس یہ کوششیں بآور ثابت ہونا شروع ہوئی ہیں جب وی صدر ولادیمیر پوتن نے جولائی میں کہا تھا کہ طالبان اب دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارے اتحادی ہیں۔

یاد رہے کہ فروری 2003 میں کی فہرست میں شامل کیے جانے والے گروپوں کی پہلی کھیپ میں افغان طالبان شامل بھی تھے۔

شام میں بشار الاسد کا تختہ الٹنے والی ہیتہ التحریر الشام کو بھی روس نے 2020 میں دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا تھا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ دیکھنا یہ ہے کہ روس شام کے باغی گروہ کو بھی طالبان جیسی رعایت دینے کو تیار ہے اور انھیں بھی دہشت گرد تنظیم کی فہرست سے نکلنے کا موقع دیتا ہے یا نہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
40°C
Jhelum
few clouds
40° _ 40°
32%
3 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سعودی عرب میں موبائل چارجر سے گھر میں خوفناک آتشزدگی؛ 7 افراد جاں بحق

15 دسمبر, 2024

یحییٰ السنوار ممکنہ طور پر اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے

17 اکتوبر, 2024

آسٹریلوی باشندوں کا خواتین کے خلاف تشدد پر سخت قوانین بنانے کا مطالبہ

28 اپریل, 2024

کیا لاس اینجلس میں آگ جان بوجھ کر لگائی گئی؟

11 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں