Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دریائے جہلم میں باپ بیٹا اور بھتیجا ڈوب گئے، چچا بھتیجے کی لاشیں نکال لی گئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دریائے جہلم میں باپ بیٹا اور بھتیجا ڈوب گئے، چچا بھتیجے کی لاشیں نکال لی گئیں

عامر کیانی
عامر کیانی
2 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں باپ بیٹا اور بھتیجا دریائے جہلم میں ڈوب گئے، چچا بھتیجے کی لاشیں دریا سے نکال لی گئیں، 12 سالہ ہاشم کی تلاش جاری ہے۔

جہلم اپڈیٹس کے مطابق جہلم میں نیا پل جی ٹی روڈ کے مقام پر آئمہ جٹاں کے رہائشی 45 سالہ تعظیم ولد محمد خان کا 12 سالہ بیٹا ہاشم حیدر اور 14 سالہ بھتیجا عبداللہ ولد شفیق دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے گہرے پانی میں چلے گئے جن کو بچانے کیلئے 45 سالہ تعظیم بھی دریا میں کود گیا لیکن تینوں افراد دریا میں ڈوب گئے۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئی، ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیموں نے چچا بھتیجے کی لاشوں کو دریا سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ 12 سالہ ہاشم کی تلاش کے لئے دریا میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ضروری کارروائی کے بعد چچا بھتیجے کی لاشوں کو ورثاء کے حوالے کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
37%
2 m/s
منگل
25 °C
بدھ
30 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم کا دورہ

22 جنوری, 2024

جہلم: اشیاء خوردو نوش کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے سے عوام کی قوت خرید جواب دے گئی

9 جنوری, 2024

ضلع جہلم میں یوم شہادت حضرت علیؑ پر فول پروف سکیورٹی پلان جاری

10 مارچ, 2026

جہلم: نیو ایئر نائٹ پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پولیس نے جامع سکیورٹی پلان مکمل کر لیا

29 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں