Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ٹیٹو بنوانا خون کے کینسر کے خطرات بڑھا دیتا ہے، تحقیق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ٹیٹو بنوانا خون کے کینسر کے خطرات بڑھا دیتا ہے، تحقیق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

اسٹاک ہوم: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جسم پر ٹیٹو بنوانا لمفوما کے خطرات 21 فی صد تک بڑھا دیتا ہے۔

لمفوما خون کے کینسر کی ایک ایسی قسم ہے جو جسم کے مدافعتی نظام کو متاثر کرتی ہے۔دنیا میں بڑھتی مقبولیت کے ساتھ ٹیٹو بڑے پیمانے پر خطرناک لمفوما کے واقعات میں اضافے کا سبب بنتے جا رہے ہیں۔

سوئیڈن کی لُنڈ یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں محققین نے ٹیٹو اور لمفوما کے درمیان تعلق جاننے کے لیے دونوں عوامل کا مشاہدہ کیا۔

جامعہ سے تعلق رکھنے والے تحقیق کے سربراہ مصنف کرسٹل نیلسن کا کہنا تھا کہ مطالعے کے لیے محققین نے لمفوما (لمفٹک سسٹم کے کینسر) میں مبتلا افراد کی نشان دہی کی اور ان کا موازنہ ایسے افراد سے کیا جن کو یہ بیماری نہیں تھی۔

تحقیق میں شریک افراد نے طرز زندگی کے عوامل کے متعلق ایک سوالنامہ پُر کیا جس کا مقصد یہ جاننا تھا کہ آیا ان افراد نے ٹیٹو بنوائے ہیں یا نہیں۔

لمفیٹک سسٹم مدافعتی نظام کا حصہ ہوتا ہے۔ یہ نظام جسم میں موجود مائع کے درمیان توازن رکھتا ہے اور انفیکشن سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔

لمفیٹک نظام کو متاثر کرنے والی دو بڑی کینسر کی اقسام ہیں۔ ایک نان-ہوجکن لمفوما (این ایچ ایل)، جسے تمام لمفوما مریضوں کا 90 فی صد حصہ متاثر ہوتا ہے۔ اور دوسرا ہوجکن لمفوما۔این ایچ ایل کی 40 ذیلی اقسام ہیں جو بڑھنے اور پھیلنے کی رفتار کی وجہ سے آپس میں اختلاف رکھتی ہیں۔

تحقیق کے متعلق سائنس دانوں کا کہنا تھا کہ مطالعے کا مقصد لوگوں کو ٹیٹو بنوانے سے روکنا نہیں بلکہ اس کے طریقے کار کے محفوظ ہونے کی یقین دہانی کرنا ہے۔

پیو ریسرچ سینٹر کے مطابق امریکامیں 32 فی صد بالغ افراد کے جسم پر ایک جبکہ 22 فی صد افراد کے جسم پر ایک سے زیادہ ٹیٹو ہیں۔

این ایچ ایل امریکا میں ہونے والے عام کینسر میں سے ایک ہے اور یہ کسی بھی عمر میں ہو سکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

برگر، چپس جیسی خوراک محض 3 ہفتوں میں شدید نقصان پہنچا سکتی ہے

2 ستمبر, 2024

دالیں اور پھلیاں بچوں کی بہتر صحت کی ضامن

27 جولائی, 2024

نگراں حکومت نے جاتے جاتے 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

26 فروری, 2024

مصنوعی مٹھاس والے مشروبات دل کی بے قاعدہ دھڑکن کا سبب قرار

6 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں