Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موٹر سائیکل کا ڈرائیونگ لائسنس اب بغیر کسی دشواری کے حاصل کیا جا سکتا ہے، ڈی ایس پی ٹریفک جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موٹر سائیکل کا ڈرائیونگ لائسنس اب بغیر کسی دشواری کے حاصل کیا جا سکتا ہے، ڈی ایس پی ٹریفک جہلم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کی جانب سے عوام کی سہولت کیلئے ایک اور احسن اقدام، موٹر سائیکل کا ڈرائیونگ لائسنس اب بغیر کسی دشواری کے حاصل کیا جا سکتا ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر رضا اعوان نے ضلع بھر میں میڈیا کی وساطت سے شہریوں کو آگاہی دینے کیلئے جہلم پریس کلب کے نمائندہ وفد سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈی ایس پی ٹریفک رضا اعوان نے کہا کہ موٹر سائیکل کا ڈرائیونگ لائسنس اب بغیر کسی دشواری کے حاصل کیا جا سکتا ہے ، اب لرنر کے 42 دن کا انتظار بھی ختم کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ لائسنس حاصل کرنے والے امیدوار آج ہی ہمارے قریبی لائسنس برانچ و خدمت مرکز میں تشریف لائیں اور پہلے وزٹ پر موٹر سائیکل کا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں۔ موٹر سائیکل چلانے والے 18 سال کے سٹوڈنٹس و دیگر شہری حضرات کے لیے خوشخبری ایڈیشنل آئی جی پنجاب ٹریفک مرزا فاران بیگ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی خصوصی ہدایت پر لائسنس جاری کئے جارہے ہیں۔

ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر رضا اعوان نے بتایا کہ ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے کسی سفارش یا ٹاوٹ کی ضرورت نہیں ،ڈرائیونگ لائسنس اہلیت کی بنیاد پر جاری کئے جا رہے ہیں،ماتحت ٹریفک پولیس افسران کو ہدایت جاری کی گئی ہے ،کہ حصول لائسنس کے لیے آنے والے امیدواروں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں اگر کسی شہری کو کسی قسم کی کوئی شکایت ہو تو میرے دفتر کے دروازے شہریوں کے لیے کھلے ہیں۔

وفد میں صدر مہر محمد الیاس، جنرل سیکرٹری الیاس صادق وٹو، سرپرست چوہدری مہربان حسین،نائب صدر مرزا قدیر بیگ ،سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر اعجاز اعوان ،سید ناصر محمود ،چوہدری تصور حسین،چودھری دانیال عابد ،شہر یار علی راجہ،مرزا فاران بیگ ،صدر الیکٹرانک میڈیا چوہدری عابد محمود،جنرل سیکرٹری غلام قادر مخلص ،چیئرمین عامر کیانی ،ڈیجیٹل میڈیا کے صدر انیس الرحمان بٹ ،جنرل سیکرٹری محمد ادریس عبدالغفار شامل تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مفت سولر پینل اسکیم میں درخواست کی حیثیت چیک کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا

3 فروری, 2025

مشیر صحت اور بلال اظہر کیانی کی کوششوں سے پرائمری سکول بوکن کو ایلیمنٹری سکول کا درجہ دے دیا گیا

26 دسمبر, 2024

سوہاوہ: دار ارقم اسکول ڈومیلی کیمپس میں ثقافتی و سائنسی ماڈلز کی شاندار نمائش، 70 سے زائد ماڈلز پیش

1 فروری, 2026

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری؛ آئیسکو سرکل جہلم 21 جنوری کو فیس بک ای کچہری لگائے گا

20 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں