Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان غریب عوام کے لیے وبال جان بن گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان غریب عوام کے لیے وبال جان بن گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان غریب عوام کے لیے وبال جان بن گیا،معدے میں تکلیف ہو یا کمر میں درد لیکن اس کو دل کی تکلیف ہے اسے فوراً راولپنڈی ہسپتال لے جائیں، ای سی جی مشینیں بھی ناکام، آٹومیٹک بلڈپریشر مشین بھی کبھی ڈاؤن اور کبھی بلڈ پریشر زیادتہ بتاتی ہے، غریب مریضوں کی دہائی۔

تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان عرصہ دراز سے ڈاک خانہ کا کام سر انجام دینے میں پیش پیش ہے۔ مریض ایمرجنسی میں چیک کرانے آئے تو کہتے ہیں اس کو دل کی تکلیف ہے فوراً راولپنڈی لے جائیں۔ غریب آدمی جو پہلے ہی پریشان ہوتا ہے ڈاکٹر کی سن کر اس کی پریشانی میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے اور وہ فوراً بیس سے پچیس ہزار روپے کی گاڑی کرا کر جب راولپنڈی پہنچتا ہے اور جب ہارٹ سپیشلسٹ کو چیک کرانے پر پتہ چلتا ہے کہ اس کو دل کا کوئی مسئلہ نہیں۔

آگے سے ڈاکٹر مریض کے لواحقین کو کہتا ہے کہ آپ کو کس بیوقوف نے کہا ہے کہ اس مریض کو دل کی تکلیف ہے۔ اس طرح غریب آدمی ایک دن میں 25 ہزار روپے کا ٹیکہ لگوا کر گھر واپس پہنچ جاتا ہے، گزشتہ دنوں میں اس طرح کے متعدد واقعات رونما ہوچکے ہیں۔

عوامی وسماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم سمیت اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ خدارا ان غریب عوام پر رحم کیا جائے اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان میں موجود ای سی جی مشینیں اور بلڈپریشر مشین کی مرمت کی جائے تاکہ یہ صحیح رزلٹ دے کر مریض کی بیماری کی صحیح معنوں میں تشخیص کی جاسکے اور غریب آدمی کے پیسے بچائیں جا سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
59%
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اوورسیز پاکستانیوں کے دل آج بھی اپنے وطن اور اہلِ جہلم کے ساتھ دھڑکتے ہیں، اشرف چغتائی

20 اکتوبر, 2025

للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے کی تعمیر میں تاخیر، عوام کو شدید مشکلات

7 جنوری, 2025

ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عید الاضحٰی 7 جون بروز ہفتہ ہوگی

27 مئی, 2025

وہ جانور جو صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں

22 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں