Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شناختی کارڈ پر پتہ تبدیل کرانے کا طریقہ کیا ہے؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شناختی کارڈ پر پتہ تبدیل کرانے کا طریقہ کیا ہے؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 جون, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

نادرا نے قومی شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کا آسان طریقہ بتا دیا ہے۔

نادرا نے شہریوں کی سہولت کے لیے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں شناختی کارڈ پر پتہ تبدیل کرانے کا طریقہ بتایا گیا ہے، مستقل پتا ہی نہیں بلکہ کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری بھی آسانی سے پتہ تبدیل کرا سکتے ہیں۔

اگر کوئی شہری کرائے کے گھر میں رہتا ہے اور عارضی پتا تبدیل کروانا چاہتا ہے تو طریقہ کار یہ ہے کہ شہری کو مندرجہ ذیل 2 چیزیں پیش کرنی ہوں گی:

  1. کرایہ نامہ کی کاپی
  2. بجلی کے بل کی کاپی

اور اگر شہری چاہتا ہے کہ اس کے شناختی کارڈ پر مستقل پتہ بھی کرائے کے گھر والا پتہ ہو، تو اس کے لیے مندرجہ اضافی دستاویز اپنے ساتھ لانی ہوگی:

  • مالک مکان کا بیانِ حلفی

جس میں مالک مکان کہتا ہے کہ میں نے یہ گھر کرائے پر مذکورہ شہری کو دیا ہے اور مجھے کوئی اعتراض نہیں اگر وہ اپنے شناختی دستاویزات میں مستقل پتے کے طور پراسے دینا چاہتا ہے۔

واضح رہے کہ اگر مکان اپنا ہو یعنی شہری کی اپنی ملکیت ہو تو اس صورت میں اسے مکان کے اصل کاغذات دکھانے ہوتے ہیں، نادرا آفس میں ان کاغذات کو اسکین کر لیا جاتا ہے، کسی فوٹو کاپی کی ضرورت نہیں ہوتی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
2 تبصرے
  • Gulzar Ahmad نے کہا:
    30 جون, 2026 وقت 3:58 شام

    اسلام علیکم جی ۔۔۔ گلزار احمد ضلع مظفر گڑھ تحصیل جتوئی سے ہوں
    سر۔میرا سوال یہ ہے کہ ہم اپنا مستقبل پتہ پاک آئی ڈی سے بھی تبدیل کر سکتے ہیں ۔؟ اور ہو سکتا ہے تو کیسے کریں رہنما ئی کر دیں

    شکریہ ۔۔۔

    Reply
  • Gulzar Ahmad نے کہا:
    30 جون, 2026 وقت 4:02 شام

    اسلام علیکم جی ۔۔۔ گلزار احمد ضلع مظفر گڑھ تحصیل جتوئی سے ہوں سر۔میرا سوال یہ ہے کہ ہم اپنا مستقبل پتہ پاک آئی ڈی سے بھی تبدیل کر سکتے ہیں ۔؟ اور ہو سکتا ہے تو کیسے کریں رہنما ئی کر دیں ۔شکریہ ۔۔۔

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کی رول نمبر سلپ جاری کردی

21 فروری, 2024

اپنا گھر بنانے کے لیے قرضہ کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟ طریقہ کار سامنے آگیا

26 اگست, 2024

پنڈدادنخان میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا

26 اگست, 2024

ٹریفک پولیس دینہ کی ماہ دسمبر کی شاندار کارکردگی، 452 چالان، 5 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع

3 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں