Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور بہت مواقع فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، مشیر صحت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور بہت مواقع فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، مشیر صحت

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
31 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: مشیر صحت پنجاب میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر کیانی نے کہا ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور ان کے لیے بہتر مواقع فراہم کرنا پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے کیونکہ کھیل نوجوانوں کی جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ ذہنی مضبوطی کا بھی ذریعہ بنتے ہیں۔

وہ ضلع کونسل ہال جہلم میں مریم نواز سپورٹس میلہ کے سلسلے میں ضلع جہلم سے راولپنڈی میں ہونے والے ڈویژنل سطح کے مقابلوں کے لیے روانہ ہونے والے کھلاڑیوں میں سپورٹس کٹس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر، اور کھلاڑیوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

مشیر صحت ڈاکٹر اظہر کیانی نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور ان کے اندر چھپی توانائی کو مثبت سمت دینے کے لیے جامع اقدامات کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کھیلوں کے فروغ کے لیے ایسے اقدامات نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے اس موقع پر کہا کہ یہ جہلم کے لیے فخر کی بات ہے کہ بڑی تعداد میں نوجوان کھلاڑی راولپنڈی میں ہونے والے مقابلوں کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ اپنی کارکردگی سے نہ صرف ضلع کا نام روشن کریں بلکہ مستقبل کے بڑے مقابلوں کے لیے بھی خود کو تیار کریں۔

تقریب کے اختتام پر کرکٹ، ہاکی، بیڈمنٹن، کراٹے، ایتھلیٹکس اور دیگر کھیلوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوان کھلاڑیوں میں سپورٹس کٹس تقسیم کی گئیں اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ان کی بھرپور حوصلہ افزائی کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
59%
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بریسٹ کینسر خواتین میں اموات کی ایک بہت بڑی وجہ ہے، حسن خالد وڑائچ

21 اکتوبر, 2023

ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

21 دسمبر, 2024

جہلم پریس کلب کے صدر محمد شہباز بٹ کے گھر مسلح افراد کا دھاوا، شہباز بٹ کو اغواء کر لیا گیا

29 فروری, 2024

جہلم سمیت ملک بھر میں پاسپورٹ کا اجراء رک گیا، صارفین مشکلات کا شکار

5 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں