Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پریس کلب کے صدر محمد شہباز بٹ کے گھر مسلح افراد کا دھاوا، شہباز بٹ کو اغواء کر لیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پریس کلب کے صدر محمد شہباز بٹ کے گھر مسلح افراد کا دھاوا، شہباز بٹ کو اغواء کر لیا گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنماء و سابق وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین سے عدالت میں ملاقات کرنا اور اپنے کالم میں عدلیہ،اسٹیبلشمنٹ اور نگران حکومت کے سیاہ کارنامے بے نقاب کرنا جرم بن گیا۔ جہلم پریس کلب کے صدر محمد شہباز بٹ کے گھر سول کپڑوں میں ملبوس مسلح افراد کا دھاوا،چادر دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھر میں گھس گئے ،اہلخانہ کو تشدد کانشانہ بناتے ہوئے گھر کا سامان توڑ دیا،قیمتی سامان اور دستاویزات قبضے میں لیکر محمد شہباز بٹ کو اغواء کرکے لے گئے۔

رپورٹ کے مطابق جہلم پریس کلب کے صدر محمد شہباز بٹ اپنے نیوز چینل اور کالم میں پی ٹی آئی کے راہنماؤں اور کارکنان پر مظالم کی کوریج کررہے تھے انہوں نے دو روز قبل روز سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری سے ملاقات کی اور خبر بھی شائع کی جبکہ اپنے کالم میں صحافیوں پر پابندیوں ،سمیت اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کے کارنامے بیان کیے جس پر آج شام نامعلوم مسلح افراد محمد شہباز بٹ کے گھر داخل ہوئے انکی فیملی کو حراساں کیا اور شہباز بٹ کو اغواء کرکے ساتھ لے گئے۔

صحافی محمد شہباز بٹ کو ہتھکڑی لگا کرسفید رنگ کی گاڑی میں بٹھانے کی فوٹیج جہلم اپڈیٹس کو موصول ہو گئی ہے ،چہرے پر ماسک لگائے نامعلوم افراد جہلم پریس کلب کے صدر محمد شہباز بٹ کو گاڑی میں ڈال رہے ہیں۔

اطلاع ملنے کے باجود پولیس خاموش تماشائی ہے،صحافی برداری نے جہلم پریس کلب کے صدر کی بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پیاز کی ڈبل سنچری، 200 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی

18 دسمبر, 2023

جہلم میں ہمسایوں کے درمیان لڑائی، دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی

15 اپریل, 2025

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا اردل روم کا انعقاد، پولیس افسران کو سزائیں

18 جنوری, 2025

جہلم: گرلز ہائی سکول سعیلہ کی پرنسپل ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تعینات

30 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں