Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی کارروائی، لڑائی جھگڑا کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے 2 ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی کارروائی، لڑائی جھگڑا کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے 2 ملزمان گرفتار

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
21 نومبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: تھانہ ڈومیلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑائی جھگڑا کرنے اور شہریوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے دو ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں تھانہ ڈومیلی پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ دو ملزمان شہریوں کے ساتھ لڑائی جھگڑا کر رہے ہیں اور انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دے کر علاقے میں خوف و ہراس پھیلا رہے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان محمد حفیظ ولد محمد عظیم اور فضل حسین ولد علی بہادر سکنہ کوہالی کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

اس حوالے سے ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ قانون کی بالادستی اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ قانون کو ہاتھ میں لینے اور شہریوں کے امن و سکون میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
16°C
Jhelum
broken clouds
16° _ 16°
33%
2 m/s
اتوار
27 °C
پیر
28 °C
منگل
28 °C
بدھ
28 °C
جمعرات
16 °C

تازہ ترین

نادرا نے شادیوں کی ڈیجیٹل رجسٹریشن کا نیا نظام متعارف کرا دیا
21 نومبر, 2026
جہلم: سڑک حادثات کے متاثرین کی یاد میں آگاہی تقریب، طلباء و طالبات میں ہیلمٹ تقسیم
21 نومبر, 2026
جہلم میں چلتی ٹویوٹا وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، گاڑی مکمل طور پر جل کر خاکستر
21 نومبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن نئی آب و تاب کے ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار، تاریخی عمارت کی تزئین و آرائش کا کام تیزی سے جاری
21 نومبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، اشتہاری مجرمان سمیت 5 ملزمان گرفتار
21 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں مہنگائی کا طوفان، سبزیاں اور فروٹ عوام کی قوت خرید سے باہر، ٹماٹر 400 روپے کلو تک پہنچ گئے

1 اکتوبر, 2025

جہلم: منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو قید اور جرمانے کی سزا

8 ستمبر, 2025

دینہ میں درخت چوری کرنے والا چور گرفتار

10 اپریل, 2026

جہلم میں مرغی کا گوشت ایک بار پھر مہنگا ہو گیا

21 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں