Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں تجاوزات کے آپریشن سیاست اور افسر شاہی کی نذر ہو گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں تجاوزات کے آپریشن سیاست اور افسر شاہی کی نذر ہو گیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر کے بازاروں اور سڑکوں پر تجاوزات کے خلاف حالیہ آپریشن سیاست اور افسر شاہی کی نذر ہوگیا، جس کی وجہ سے قومی خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔ نادیدہ قوتوں کی مداخلت سے تجاوزات مافیا کو ریلیف مل گیا اور آپریشن مکمل طور پر ناکام ہوگیا۔

چند ہفتے قبل شہر اور اس کے ملحقہ علاقوں میں تجاوزات کے خلاف ایک آپریشن شروع کیا گیا تھا جس کے دوران پختہ تجاوزات کے خلاف کارروائی کی گئی تھی۔

دکانداروں کو رضاکارانہ طور پر اپنی حدود میں واپس جانے کے لیے نشان دہی کی گئی تھی۔ ان علاقوں میں شامل تھے: مین بازار، نیا بازار، محلہ سلمان پارس، مشین محلہ نمبر 1، پیراغیب قبرستان چوک، راٹھیاں، محلہ پروفیسر کالونی، سٹلائٹ ٹاؤن، مجاہدہ آباد اور باغ محلہ برلب دریا۔

تاہم اس آپریشن کے بعد انتظامیہ نے مذکورہ علاقوں میں تجاوزات کی نشان دہی کرنے کے باوجود اس معاملے کو ٹھپ کر دیا۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ ایک سائیڈ پر تجاوزات مافیا نے اپنے حدود سے تجاوز کر کے پختہ تعمیرات کر رکھی ہیں، اور ان سائیڈز نے زگ زگ کا منظر پیش کیا ہے، جو کہ مکمل طور پر غیر قانونی ہیں۔

شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب، مریم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعے کا نوٹس لیا جائے اور تجاوزات مافیا کی سرپرستی کرنے والے افسران کے خلاف مقدمات درج کروائے جائیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ قومی خزانے کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کیا جائے اور ملوث افسران کو ضلع بدر کر دیا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں خاتون سے گینگ ریپ، مرکزی ملزم گرفتار، ساتھیوں کی تلاش جاری

8 اپریل, 2025

ملک میں انٹرنیٹ کے مسائل حل ہونا شروع، سوشل میڈیا ایپس چلنے لگیں

16 اگست, 2024

سوہاوہ میں پولیس نے کتوں کی لڑائی پر جوئے کی بازی الٹ دی، 17 قمار باز گرفتار

26 جنوری, 2026

ریسکیو ایمبولینس میں بچے کی ڈلیوری، حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی نے ریسکیواہلکاروں کو انعامات سے نوازا

27 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں