Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 دسمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام عقیدوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے اور حکومت ان کے مذہبی تہواروں پر تمام ضروری سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام مسیحی طلبہ و طالبات میں کرسمس گفٹس تقسیم کرنے کی ایک پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ڈی سی آفس جہلم میں منعقدہ اس تقریب میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لٹریسی میمونہ انجم نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

تقریب کے دوران ڈپٹی کمشنر اور ڈیو لٹریسی نے بچوں میں کرسمس کے تحائف اور انعامات تقسیم کیے اور ان کے ساتھ مل کر خوشیاں بانٹیں۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتیں پاکستان کا فخر ہیں اور ان کی فلاح و بہبود ریاست کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کی کاوشوں کو بھی سراہا جو پسماندہ طبقات کے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی خوشیوں میں بھی برابر کا شریک ہے۔

تقریب کے اختتام پر مسیحی بچوں اور ان کے والدین نے انتظامیہ کی اس ہمدردی اور حوصلہ افزائی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
52%
3 km/h
منگل
34 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ہیلپ لائن نمبر صرف اخبار اشتہار تک محدود، شکایت سننے والا کوئی نہیں

24 مارچ, 2024

سوہاوہ میں نویں جماعت کے طالب علم سے مسجد کے واش روم میں مبینہ بدفعلی، ملزم فرار

23 جون, 2024

جہلم میں جسم فروشی کے دھندے میں ملوث 3 خواتین سمیت 5 ملزمان گرفتار، شراب برآمد

7 نومبر, 2025

سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی بڑی کارروائی، مغویہ قلیل وقت میں بازیاب، اغواء کار گرفتار

14 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں