Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی اور کنٹرولر امتحانات کے دینہ اور سوہاوہ کے مختلف امتحانی مراکز کے دورے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی اور کنٹرولر امتحانات کے دینہ اور سوہاوہ کے مختلف امتحانی مراکز کے دورے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ/ سوہاوہ: چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے امتحان میٹرک سیکنڈ اینول2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے سی سی ٹی وی کیمرے، امتحانی مراکز میں اُمیدواران کو دی جانے والی سہولیات اور سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

دورے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امتحان میٹرک سیکنڈاینول 2024ء شفاف پُرامن ماحول اور حکومتِ پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں منعقد ہو رہا ہے۔ نقل کے تدارک کیلئے بوٹی مافیا کے خلاف سخت حکمتِ عملی اور زیروٹارلینس پالیسی اپنائے ہوئے ہیں۔ تمام امتحانی مراکز کی روزانہ کی بنیاد پر کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔ تمام موبائل انسپکٹر ز، اسپیشل سکواڈ، تمام امتحانی مراکز کے دورے کر رہے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر اپنی رپورٹس بورڈ کو ارسال کررہے ہیں۔

کنٹرولر امتحانات تنویر اصغر اعوان نے امتحان میٹرک سیکنڈ اینول 2024ء کے سلسلہ میں گورنمنٹ ایسو سی ایٹ کالج فار بوائز دینہ ضلع جہلم اور گورنمنٹ ایسو سی ایٹ کالج فاربوائز سوہاوہ ضلع جہلم کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے شاملِ امتحان اُمیدواران کی رولنمبر سلپس چیک کیں۔ امتحانی مرکز کی صفائی اور روشنی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

دورے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام امتحانی مراکز میں دفعہ 144کا نفاذ ہے۔ بہترین حکمتِ عملی مؤثر اور جامع نگرانی کی بدولت پُرامن امتحان منعقد ہو رہا ہے۔ امتحانی ڈیوٹی دینے والے اساتذہ ہمارے بازو ہیں اور ان کی گراں قدر خدمات قابلِ تحسین ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
57%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

جہلم میں ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی اراضی پر مبینہ قبضوں کا انکشاف، سینکڑوں کنال تاحال واگزار نہ ہوسکی
3 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار
3 اکتوبر, 2026
جہلم: 8 اکتوبر 2005ء کا زلزلہ ہماری تاریخ کا ناقابل فراموش سانحہ ہے، سید خلیل حسین کاظمی
3 اکتوبر, 2026
ریسکیو 1122 جہلم کی کارکردگی رپورٹ جاری، ستمبر میں 3173 افراد کو ریسکیو کیا
3 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
3 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ کے علاقہ بڑی لس کے وسط میں کرش پلانٹ قائم، شہری شدید اذیت میں مبتلا

10 نومبر, 2023

’تمہیں کیوں پکڑا ہوا ہے‘، عمران خان اور فواد چوہدری کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

14 دسمبر, 2023

این اے 61 جہلم سب سے چھوٹا حلقہ، فافن کا ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراض

1 اکتوبر, 2023

پنڈدادنخان: چوری، ڈکیتی اور مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث شاہد خان گینگ کے 3 کارندے گرفتار

20 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں