Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: منشیات فروش کو جرم ثابت ہونے پر 16 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: منشیات فروش کو جرم ثابت ہونے پر 16 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: منشیات فروش کو جرم ثابت ہونے پر 16 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق منشیات فروشی کے مقدمے میں جہلم کی معزز عدالت نے جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش کو 16 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالت نے مقدمہ نمبر 260/24 بجرم CNSA 9(i)3E تھانہ منگلا کینٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔

مجرم تصور حسین نے سال 2024 میں منشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا۔ جہلم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت میں پیش کیا۔ مقدمے کی مؤثر پیروی کے نتیجے میں معزز عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی۔

ڈی پی او جہلم نے فیصلے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں اور ان کے مکمل خاتمے کے لیے بھرپور آپریشن جاری رہے گا۔ انہوں نے اس کامیاب کارروائی پر جہلم پولیس کی انوسٹیگیشن اور لیگل ٹیموں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی اور ٹیموں کے لیے تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات دینے کا اعلان کیا۔

ضلعی پولیس حکام کے مطابق منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں آئندہ بھی بلا امتیاز جاری رہیں گی تاکہ نوجوان نسل اور معاشرے کو اس لعنت سے محفوظ رکھا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم سمیت پنجاب بھر میں آج سے 18 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

13 اگست, 2024

پنڈدادنخان: اتائیت کیخلاف کارروائیاں جاری، شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے والا ایک اور میڈیکل سٹور سیل

13 مئی, 2026

ستھرا پنجاب مہم کا مقصد شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

24 مئی, 2024

پنڈدادنخان میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 97ویں سالگرہ منائی گئی

8 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں