Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں تحصیلدار کا گراں فروشوں کے خلاف ایکشن، متعدد دوکانداروں کو جرمانے اور وارننگز جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں تحصیلدار کا گراں فروشوں کے خلاف ایکشن، متعدد دوکانداروں کو جرمانے اور وارننگز جاری

سید کوکب عباس
سید کوکب عباس
16 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: تحصیلدار دینہ شمشیر حیدر رانجھا نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی حیثیت سے گراں فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے مختلف بازاروں کے اچانک دورے کیے۔ اس دوران سرکاری نرخ ناموں کی خلاف ورزی پر متعدد دکانوں کو جرمانے عائد کیے گئے جبکہ بعض دکانداروں کو سخت وارننگ بھی جاری کی گئی۔

تحصیلدار دینہ نے سبزی، فروٹ، کریانہ اور دیگر اشیائے ضروریہ کی دکانوں کا معائنہ کیا اور دکانداروں کو پابند کیا کہ سرکاری نرخ نامے نمایاں جگہ پر آویزاں رکھے جائیں اور مقررہ نرخوں پر ہی اشیاء فروخت کی جائیں۔ معائنے کے دوران خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف موقع پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔

تحصیلدار شمشیر حیدر رانجھا کا کہنا تھا کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے اور گراں فروشی و ناجائز منافع خوری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ آئندہ بھی ایسے اچانک معائنے تسلسل کے ساتھ جاری رہیں گے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

عوامی حلقوں نے انتظامیہ کی اس کارروائی کو سراہتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ گراں فروشوں کے خلاف کارروائی کا یہ سلسلہ مستقل بنیادوں پر جاری رکھا جائے تاکہ شہریوں کو مہنگائی سے حقیقی ریلیف مل سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
overcast clouds
26° _ 26°
37%
پیر
25 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شیخ قمر اسلام کو کلر سیداں پریس کلب کا صدر منتخب ہونے پر تحصیل پریس کلب سوہاوہ کی مبارکباد

12 جنوری, 2025

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، ملزم کو پناہ دینے والا سہولت کار گرفتار

13 مئی, 2026

سیف سٹی منصوبے سے جہلم میں جرائم میں کمی اور پولیس کارکردگی بہتر ہوئی، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر محمود کیانی

28 جون, 2025

جہلم: کسانوں کا معاشی استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، سنیہ صافی

7 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں