Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شیخ قمر اسلام کو کلر سیداں پریس کلب کا صدر منتخب ہونے پر تحصیل پریس کلب سوہاوہ کی مبارکباد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شیخ قمر اسلام کو کلر سیداں پریس کلب کا صدر منتخب ہونے پر تحصیل پریس کلب سوہاوہ کی مبارکباد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: کلر سیداں پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں اتفاق رائے سے شیخ قمر الاسلام کو صدر جبکہ پرویز اقبال وکی کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا۔ شیخ قمر الاسلام کو صدر منتخب ہونے پر تحصیل پریس کلب سوہاوہ کے چیئرمین احسن وحید، صدر شیخ انیس، جنرل سیکرٹری ملک وحید اور سینئر صحافی یاسر فہمید نے مبارکباد پیش کی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کلر سیداں پریس کلب کے اجلاس کی صدارت دلنواز فیصل نے کی، جس میں مجلس عاملہ نے متفقہ طور پر ایک سال کے لیے شیخ قمر الاسلام کو صدر اور پرویز اقبال وکی کو جنرل سیکرٹری منتخب کیا۔ دیگر منتخب عہدیداران میں اکرام الحق قریشی سرپرست اعلیٰ، دلنواز فیصل چیئرمین، محمد جاوید اقبال وائس چیئرمین، راجہ محمد سعید چیف آرگنائزر، سینئر نائب صدر حافظ کامران حشر،عتیق مرزا،چوہدری جواد مجید کو بالترتیب صدر اول،دوئم اور سوئم منتخب کر لیا گیا۔

اسی طرح فیصل خان کو ایڈیشنل جنرل سیکرٹری، حسن اختر کو سیکرٹری انفارمیشن اور دلنواز فیصل کو خزانچی منتخب کیا گیا ۔ شیخ تیمور قدوس کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر کیا گیا جبکہ مجلس عاملہ کے ممبران میں محمد جاوید، ہارون الرشید، طاہر یٰسین طاہر، فیصل جاوید، اور ندیم بلو شامل ہیں۔

تحصیل پریس کلب سوہاوہ نے نو منتخب عہدیداران اور ممبران کو مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ موجودہ کابینہ عوامی مسائل کے حل اور مظلوموں کی آواز بلند کرنے میں کلر سیداں پریس کلب کے پلیٹ فارم سے اہم کردار ادا کرے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
40%
1 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
36 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

20 مئی, 2026

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب ہوں گی؟، تاریخ سامنے آ گئی

8 مئی, 2024

جہلم: پاکستان کی سالمیت اور ترقی کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، مقررین

26 دسمبر, 2024

کھیوڑہ میں برساتی نالہ عبور کرتے ہوئے 18 سالہ نوجوان موٹر سائیکل سمیت بہہ کر جاں بحق

2 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں