Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے الطاف پارک کی بحالی کے رکے ہوئے کام کا دوبارہ آغاز کروا دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے الطاف پارک کی بحالی کے رکے ہوئے کام کا دوبارہ آغاز کروا دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
19 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے الطاف پارک کی بحالی کے رکے ہوئے کام کا دوبارہ آغاز کروا دیا ہے، یہ پارک کئی سالوں سے بدحالی کا شکار تھا اور جنگل کی شکل اختیار کر چکا تھا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں الطاف پارک کی بحالی کا منصوبہ گزشتہ برس 9 کروڑ روپے کی لاگت سے شروع کیا گیا تھا تاہم فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے یہ منصوبہ تعطل کا شکار ہو گیا۔ ورلڈ بینک کی جانب سے فنڈز کے دوبارہ اجرا کے بعد اب بحالی کے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے پارک کا دورہ کرتے ہوئے میونسپل کمیٹی کے چیف آفیسر مبارک علی خان سے بریفنگ لی۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے کہا کہ عوامی تفریح گاہ کی بحالی میں تاخیر افسوسناک ہے تاہم اب یہ کام جلد مکمل کر کے پارک کو جدید تفریحی سہولیات کے ساتھ شہریوں کے لیے کھولا جائے گا۔

انہوں نے ہدایت کی کہ منصوبے کو آئندہ چند ماہ میں مکمل کر کے شہریوں کو ایک خوبصورت اور جدید پارک فراہم کیا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
few clouds
39° _ 39°
33%
2 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز، 289 افراد کی چیکنگ

30 جنوری, 2025

سول ہسپتال جہلم کے داخلی گیٹ پر ریڑھی بانوں، رکشوں اور ویگنوں کے غیر قانونی اسٹینڈز قائم

2 جنوری, 2024

جہلم میں عالمی یومِ جنگلات خاموشی سے گزر گیا، شہریوں اور ماہرین ماحولیات کا اظہارِ تشویش

23 مارچ, 2026

ضلع جہلم میں تمام راستوں اور پلوں کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

27 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں