Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا جائزہ اجلاس، مجسٹریٹس کو گرانفروشوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا جائزہ اجلاس، مجسٹریٹس کو گرانفروشوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صباء سحر کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں تحصیل جہلم کے مجسٹریٹس نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران مجسٹریٹس نے گزشتہ دس روز کے دوران سرکاری قیمتوں کی انسپکشن اور خلاف ورزی پر کی گئی کارروائیوں کے بارے میں بریفنگ دی۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صباء سحر نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے قیمتوں پر کنٹرول یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں اور اس سلسلے میں تمام اسسٹنٹ کمشنر اور مجسٹریٹس کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ قیمتوں کو سرکاری طور پر نافذ کرنے کے لیے مسلسل کام جاری رکھیں۔

صبا سحر نے مزید کہا کہ ریٹ لسٹ کو واضح جگہ پر آویزاں کروانا ضروری ہے اور اگر دکاندار ریٹ لسٹ نہ لگائیں یا من مانے ریٹ وصول کریں تو ان کے خلاف فوری طور پر ایف آئی آر درج کروائیں۔

انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ تمام مجسٹریٹس اور اسسٹنٹ کمشنر اپنی کارروائیوں میں تیزی لائیں تاکہ عوام کو حکومت کی جانب سے مقرر کردہ نرخوں پر اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
39%
1 m/s
پیر
29 °C
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
22 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم ! طلبا کے لئے اہم خبر

29 نومبر, 2024

جہلم میں پولیس کا کریک ڈاؤن، 2 ملزمان اسلحہ اور چرس سمیت گرفتار

19 جنوری, 2024

دینہ میں زمین کے تنازعہ پر 70 سالہ شخص کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت، 20 لاکھ جرمانے کی سزا

4 مئی, 2024

جہلم: موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث زیبی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار

23 ستمبر, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں