Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: یورپ سے 45 پاکستانی ڈی پورٹ، مختلف ممالک میں پاکستانی کمیونٹی کی تعداد میں اضافہ، اعداد وشمار جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

یورپ سے 45 پاکستانی ڈی پورٹ، مختلف ممالک میں پاکستانی کمیونٹی کی تعداد میں اضافہ، اعداد وشمار جاری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

لزبن: پرتگال،یونان، اسپین اور جارجیا نے ایک خصوصی طیارے کے ذریعے 45 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرکے پاکستان واپس بھیج دیا ہے جبکہ یکم جنوری سے نئے امیگریشن قوانین نافذ العمل ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق پرتگال میں انسانی اسمگلنگ اور ہنڈی حوالہ کے غیر قانونی کاروبار سے منسلک 5 پاکستانیوں کو جن کا تعلق جہلم، منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ سے بتایا گیا ہے کو وطن واپس بجھوا دیا گیا ہے جبکہ ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کو خصوصی پرواز کے ذریعے بجھوایا گیا ہے، پرواز میں 15 وہ پاکستانی بھی شامل ہیں جن کو اسپین پولیس نے سوشل میڈیا پر انتہا پسندی کے الزامات میں گرفتار کیا تھا۔

خصوصی پرواز کے ذریعے اسپین سے 15 یونان سے 12 اور پرتگال سے 5 جارجیا اورالبانیہ سے ملک بدر کیے جانے والے 13 پاکستانی بھی شامل ہیں، خصوصی پرواز اسلام آباد کے لیے روانہ کی گئی جبکہ دوسری جانب یونان میں پاکستانی کمیونٹی کی تعداد میں 50 فیصد کمی واقع ہونے کے بعد محتاط اندازے کے مطابق تعداد 60 ہزار سے کم ہو کر تقریبا 35 ہزار رہ گئی ہے۔

پرتگال، سویڈن، اٹلی اور اسپین میں پاکستانی کمیونٹی کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستانیوں کی بڑی تعداد جو روشن مستقبل کے ساتھ ساتھ لیگل اسٹیٹس کو اہمیت دیتے ہیں وہ یونان، اٹلی، اسپین،فرانس اور پرتگال میں آسان امیگریشن کے قوانین سے استفادہ حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

یکم جنوری سے اٹلی، یونان اور فرانس میں نئے امیگریشن قوانین نافذ العمل ہونگے جس سے تارکین وطن کو قانونی طور پر رہنے اور کام کرنے کی اجازت دی جائے گی جبکہ پرتگال میں آئندہ سال امیگریشن قوانین میں مزیدسخت اقدامات کیے جانے کا عندیہ دیا گیا ہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کیلیے بڑی خوشخبری

14 اپریل, 2025

جہلم: پاکستان کی تعمیر و ترقی میں مسیحی برادری کا اہم کردار ہے، رمیش سنگھ اروڑا

5 جنوری, 2025

شوال کا چاند 9 اپریل کو نظر آنے کا امکان

1 اپریل, 2024

پاکستان نژاد سماجی ورکر صالحہ صادق کیلئے ’’اوریکل‘‘ ایوارڈ

19 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں