Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان کی ثقافت اور مثبت چہرہ اجاگر کرنا ہی ہماری اصل ذمہ داری ہے، ملک فخر اعوان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان کی ثقافت اور مثبت چہرہ اجاگر کرنا ہی ہماری اصل ذمہ داری ہے، ملک فخر اعوان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

اینٹورپن: ادبی سماجی و ثقافتی تنظیم بزم ندرت فکر کے زیراہتمام صحافیوں اورفنکاروں کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا، ممتاز اسکالر تھنک ٹینکس ملک فخر اعوان نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت۔

اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں پولرائزیشن قومی یکجہتی اور ہم آہنگی کے لیے زہر ہے۔ ہمیں سیاست میں اختلاف رائے کو دشمنی اور نفرت کی بنیاد نہیں بننے دینا چاہیے۔ ہم سب محب وطن پاکستانی ہیں، کوئی بھی حب الوطنی، ایمان اور سالمیت پر اجارہ داری کا دعویٰ نہیں کر سکتا۔

انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ملک قانون اور آئین کی حکمرانی کے بغیر مضبوط نہیں ہو سکتا۔ آئین کی توہین انتشار کا باعث بنتی ہے۔ہمیں متحد ہو کر ملک پاکستان کو مضبوط بنانا ہے۔ پاکستان کی ثقافت اور مثبت چہرہ دنیا میں اجاگر کرنا ہی ہماری اصل ذمہ داری ہے جس کے لیے بزم ندرت فکر جیسی تنظیموں کی خدمات قابل قدر اور حوصلہ افزاء ہیں۔

فخر ملک نے کہا کہ تنظیم کے بانی چیئرمین جاوید مغل ایک سچے پاکستان اور محب وطن ہیں جنھوں نے اپنی ساری زندگی پاکستان کے لیے وقف کر رکھی ہے اور پاکستان ثقافت اور مثبت چہرہ دنیا میں اجاگر کر رہے ہیں بالخؤص نوجوان طبقہ کو پاکستانیت سے روشناس کرایا اور مرد و خواتین کے دلوں کے اندر اپنے ملک کی محبت پیدا کرنے کے اقدامات کئے،

انہوں نے کہا کہ ادبی تنظیم بزمُ ندرت فکر گزشتہ 45 سال سے اس نیک مقصد کے تحت اپنی مدد آپ کے تحت ملک کی ثقافت اور پاکستانی ادب شاعری اور تعلیم و تربیت کے لیے مصروف عمل ہے۔ حکومت پاکستان جاوید مغل کو صدراتی ایوارڈ سے نوازے اور تنظیم کو سرکاری سطح پر پاکستان کلچر ٹورازم وزارت کا حصہ بنائے تاکہ دنیا بھر میں پاکستان کا نام اور مقامُ بلند کیا جائے ایسے افراد اور تنظیموں کی قدر کرنا اور حوصلہ افزائی کرنا جھاں ہم سب کا فرض ہے وہاں حکومت پاکستان بھی شفقت کا مظاہرہ کرے۔

تقریب میں فخر اعوان ملک نے معروف سوشل ورکرز صحافیوں شاعروں کو خصوصی ایوارڈز دیئے جن میں ذولفقار بیگ،وسیم بھٹی، صابر راھی، عثمان،نذیر اختر، ایم اے پاشا، حمزہ عثمان کے علاوہ، ملکہ پوٹھوار شہناز خان، صائمہ خان، لالہ نعیم خان حمید بابر،سویرا شہزادی شگفتہ اعوان، فوقئیہ تزین، باپر، امانت،۔مرزا شمس اقبال مسرت، سلیم،رضا سپرا،رؤف مغل، ریاض،صدیقی،مشتاق ندیم،امتیاز علی باقری سرور ندیم غوری، جمال زیدی، فاطمہ اشفاق شامل تھے۔

تقریب میں اظہر کامل نے مسعود رانااو رمہدی حسن کو ٹربیوٹ پیش کیا جبکہ ثمینہ شعیب،گلنار اقبال اور دولتانہ کوثر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کی تعمیر کا وقت ایک مرتبہ پھر شروع ہوا چاہتا ہے جب پاکستان بنا تو اس سے قبل ایک ملک کی ضرورت تھی اب ملک بن چکا اب ایک ایسی قوم کی ضرورت ہے جو پاکستان کو مضبوط بنائے اور پیارے ملک کو ایشیاء کا ٹائیگر بنائے آج ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم متحد ہو کر پاکستان کو خوشحال بنائیں۔

ثمینہ شعیب اور دولتانہ کوثر ،شاہدہ جاویدفاطمہ اشفاق شمس اقبال نے بھی خطاب کیا جبکہ جاوید مغل نے میزبانی کے فرائض ادا کرتے ہو ئے کہا کہ بزم ندرت فکر پاکستان کے عوامُ کی ملکیت ہے جو ایک عرصہ سے ملک پاکستان کی خدمت کر رہی ہے اور کرتی رہے گی ہمارا مقصد پاکستان کا مثبت چہرہ پیش کرنا ہے جس کے لیے ہم ہمہ تن جدوجہد میں مصروف عمل ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
57%
1 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
35 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
26 °C

تازہ ترین

پنجاب میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
5 اکتوبر, 2026
جہلم: اساتذہ قوم کے معمار اور روشن مستقبل کے ضامن ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
5 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، اشتہاری مجرمان سمیت منشیات فروش گرفتار
5 اکتوبر, 2026
پنجاب یوتھ گیمز کی رجسٹریشن میں ضلع جہلم کی نمایاں کارکردگی، 27 ہزار رجسٹریشن کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کر لی
5 اکتوبر, 2026
جہلم اور دینہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2100 لیٹر ناقص و ملاوٹی دودھ تلف
5 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سعودی ویژن 2030 کے تحت غیر سعودیوں کیلئے کاروبار کے وسیع مواقع ہیں، چوہدری شفقت

9 جنوری, 2024

برطانوی مسلمانوں کی اکثریت کو انتہاپسندوں سے جوڑنا غیر ذمہ داری ہے، متاثرین کا کھلا خط

12 مارچ, 2024

امریکا سے ڈی پورٹ پاکستانیوں کو لیکر دوسرا جہاز آئندہ ہفتے پاکستان پہنچنے کا امکان

8 مارچ, 2025

امریکہ میں مقیم پاکستانی نے 9 ملین ڈالر پاکستان کی معروف یونیورسٹی کو عطیہ کر دیئے

23 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں