Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: لائٹ تھراپی ڈپریشن اور جارحانہ رویے میں کمی لا سکتی ہے، تحقیق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

لائٹ تھراپی ڈپریشن اور جارحانہ رویے میں کمی لا سکتی ہے، تحقیق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

بیجنگ: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ روشنی کی مدد سے کی مدد سے نیند میں بہتری لا کر ڈیمیشنیا کے مریضوں میں ڈپریشن اور جارحانہ رویے میں کمی لائی جاسکتی ہے۔

چین کی ویفینگ میڈکل یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ تیز روشنی کا منکشف ہونا جسم کی گھڑی کو دوبارہ سے ترتیب دینے میں مدد دے سکتا ہے۔

جرنل پی ایل او ایس ون میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں 2005 سے 2022 کے درمیان سات مختلف ممالک میں ہونے والے 15 ٹرائلز کا مطالعہ کیا گیا۔ ان ٹرائلز میں لائٹ تھراپی  کو بطور الزائمرز کے علاج کے دیکھا گیا تھا۔

تحقیق میں شریک افراد معمولی نوعیت سے معتدل نوعیت کے درمیان ڈیمینشیا کے مریض تھے اور ان کی عمر 60 سے 85 برس کے درمیان تھی۔

تحقیق میں معلوم ہوا کہ لائٹ تھراپی کے سبب تحقیق کے شرکاء کی نیند کے معیار میں بہتری واقع ہوئی اور ان کو بستر پر کم وقت جاگنا پڑا۔ جبکہ مدھم روشنی نے نیند کے معیار پر کم مفید اثرات مرتب کیے تھے۔

الزائمرز کے مریضوں میں اعصاب  میں خرابی ہونے کی وجہ سے حساسیت کم  ہوجاتی ہے اور ان کو زیادہ روشنی کی ضرورت ہوتی ہے۔

تحقیق میں لائٹ تھراپی کے بعد ڈیمینشیا کے مریضوں کو کم جارح مزاج دیکھا گیا اور ان میں ڈپریشن کی علامات کی شدت میں بھی کمی دیکھی گئی۔

نیند کے مسائل 70 فی صد افراد کو بیماری کے ابتدائی مراحل میں متاثر کرتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دنیا کی نصف آبادی کو مچھروں سے پھیلنے والی وباء کا خطرہ

26 اپریل, 2024

ویپنگ اور سگریٹ کا ایک ساتھ استعمال زیادہ خطرناک قرار

6 اگست, 2024

ادویہ تجویز کرتا روبوٹ ڈاکٹر

4 اپریل, 2024

عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا

7 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں