Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کور کمانڈر منگلا لیفٹیننٹ جنرل ایمن بلال صفدر قبل از وقت ریٹائر ہو گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کور کمانڈر منگلا لیفٹیننٹ جنرل ایمن بلال صفدر قبل از وقت ریٹائر ہو گئے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

منگلا: کور کمانڈر منگلا قبل از وقت ریٹائر ہوگئے، وفاقی کابینہ نے ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کر لی۔

نجی ٹی وی چینل اے بی این نیوز کے مطابق کور کمانڈر منگلا لیفٹیننٹ جنرل ایمن بلال صفدر نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی، وفاقی کابینہ نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کرلی۔

کورکمانڈر منگلا نے وزارت دفاع کے ذریعے وفاقی حکومت کو درخواست بھیجی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر مزید خدمات سرانجام نہیں دے سکتے جس کے بعد ان کی ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کر لی گئی۔

یاد رہے کہ کور کمانڈر منگلا لیفٹیننٹ جنرل ایمن بلال صفدر کو اکتوبر 2022 میں میجر جنرل کے عہدے سے لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی تھی۔ اس سے قبل وہ آئی جی ایف سی (ساؤتھ) بلوچستان، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں چیف انسٹرکٹر اے ڈیوی اور جی او سی 8 انفنٹری ڈویژن سیالکوٹ کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
few clouds
27° _ 27°
36%
4 m/s
جمعہ
30 °C
ہفتہ
29 °C
اتوار
31 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ منشیات فروشی کیس کا فیصلہ، مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا
5 نومبر, 2026
جہلم میں سموگ کے اثرات نمایاں، شہریوں کو سانس اور آنکھوں کی تکالیف کا سامنا
5 نومبر, 2026
دینہ پولیس کی بروقت کارروائی، راولپنڈی سے لاپتہ ہونے والا بچہ بحفاظت لواحقین کے حوالے
5 نومبر, 2026
جہلم میں موسم کی تبدیلی کے باعث نزلہ، زکام، بخار اور کھانسی کے مریضوں میں اضافہ
5 نومبر, 2026
نئے صوبوں کی تشکیل کی بحث میں جہلم کے ترقیاتی مسائل کو بھی ترجیح دینے کی ضرورت
5 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عیدالاضحیٰ ؛ ستھرا پنجاب ٹیم نے شاندار انداز میں ضلع جہلم میں صفائی کے فرائض سرانجام دیے، ڈاکٹر فضل الحق

30 مئی, 2026

حکومت کا یوم آزادی کے موقع پر آزادی فلوٹ چلانے کا فیصلہ، جہلم میں یہ فلوٹ 11 اگست کو پہنچے گا

6 اگست, 2024

ملک میں 3 سال بعد مہنگائی سنگل ڈیجیٹ پر آگئی

2 ستمبر, 2024

ضلع جہلم میں گراں فروشی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی، علیزہ ریحان

7 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں