Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈی پی او جہلم کی مرکزی علماء کونسل کے ممبران کے ساتھ امن و امان کے حوالے سے اہم میٹنگ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈی پی او جہلم کی مرکزی علماء کونسل کے ممبران کے ساتھ امن و امان کے حوالے سے اہم میٹنگ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی زیر صدارت ڈی پی او آفس جہلم میں مرکزی علماء کونسل کے ممبران کے ساتھ امن و امان اور سیکیورٹی کے متعلق اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

میٹنگ کے دوران ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے کہا کہ علماء کرام کا تعاون ہمیشہ سے پولیس کے ساتھ رہا ہے، جس پر ہم ان کے شکر گزار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ امن و امان کے قیام، محبت، بھائی چارے اور رواداری کے فروغ کے لیے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

مرکزی علماء کونسل کے ممبران نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جہلم شہر میں امن و امان کے حوالے سے ہونے والی اس مشاورتی میٹنگ میں مذہبی ہم آہنگی، بھائی چارے اور پرامن ماحول کے استحکام کے لیے اہم نکات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جہلم شہر میں امن و امان اور قانون کے نفاذ کے لیے وہ ہمیشہ پولیس کے ساتھ کھڑے ہیں اور امن کے قیام کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

اجلاس کے اختتام پر ملک کی سلامتی، امن و امان اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
69%
3 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ایس ایل ایس کالج اور جہلم چیمبر آف کامرس کے درمیان مفاہمتی یادداشت، ممبران کیلئے بڑی سہولتوں کا اعلان

29 مارچ, 2026

جہلم میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے صارفین کی زندگیاں اجیرن بنا دی

25 اگست, 2026

جہلم میں ارسل ٹاؤن کے گراؤنڈ سے نومولود بچی زندہ حالت میں برآمد

8 اگست, 2026

روپے کی قدر میں اضافے کے باوجود اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی

30 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں