Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ارسل ٹاؤن کے گراؤنڈ سے نومولود بچی زندہ حالت میں برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ارسل ٹاؤن کے گراؤنڈ سے نومولود بچی زندہ حالت میں برآمد

عامر کیانی
عامر کیانی
8 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں ارسل ٹاؤن کے گراؤنڈ سے نومولود بچی زندہ حالت میں برآمد، پولیس کی تحقیقات شروع کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں ارسل ٹاؤن کے گراؤنڈ سے نومولود بچی زندہ حالت میں ملنے کے واقعے نے علاقے میں تشویش اور افسوس کی لہر دوڑا دی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور نومولود بچی کو اپنی تحویل میں لے کر فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق ایک خاتون اور مرد موٹر سائیکل پر سوار ہو کر گراؤنڈ میں آئے، جہاں مبینہ طور پر نومولود بچی کو چھوڑنے کے بعد دونوں موٹر سائیکل پر فرار ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اور پولیس اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بچی کو بحفاظت اسپتال منتقل کیا۔

اسپتال ذرائع کے مطابق نومولود بچی کی حالت مستحکم اور نارمل ہے، جسے طبی نگہداشت کے لیے نرسری منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ڈاکٹرز اور طبی عملہ اس کی دیکھ بھال کر رہا ہے۔

دوسری جانب نومولود بچی کے گراؤنڈ سے ملنے کی خبر پھیلتے ہی اولاد کے خواہش مند متعدد افراد اسپتال پہنچ گئے اور بچی کی کفالت یا اسے گود لینے کے حوالے سے رابطہ کرنے لگے۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق گراؤنڈ میں بچی کو چھوڑ کر فرار ہونے والے مرد اور خاتون کی شناخت اور تلاش کے لیے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
light rain
28° _ 28°
70%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
38 °C
منگل
37 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

جماعت اسلامی جہلم کے ضلعی نائب امیر عبدالحمید جہلمی انتقال کر گئے
8 اگست, 2026
جہلم میں ٹاہلیانوالا روڈ پر موٹر سائیکل اور رکشے میں تصادم، دو افراد زخمی
8 اگست, 2026
جہلم میں ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر نامعلوم شخص جاں بحق
8 اگست, 2026
جہلم میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر، شہر میں سبز ہلالی پرچموں اور برقی قمقموں کی بہار
8 اگست, 2026
جہلم میں پہلی بار مفت سی ایس ایس اورینٹیشن سیمینار، طلبہ و گریجویٹس کو سول سروس امتحان کی تیاری سے متعلق رہنمائی
8 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دنیا بھر میں رہنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، پاسپورٹ کا حصول آسان ہوگیا

9 اپریل, 2025

رائٹ سائزنگ، پاکستان پوسٹ آفس میں کتنی پوسٹیں ختم کر دی گئیں ۔۔؟ جانیے

14 نومبر, 2024

دینہ میں ون ویلنگ کرنے والے 4 نوجوان گرفتار، موٹر سائیکلیں ضبط

18 اپریل, 2026

دینہ میں تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار ایف بی آر کے ملازم کو کچل دیا

26 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں