Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم کا گورنمنٹ ہائی سکول کالا ڈیپو کا دورہ، تعلیمی انتظامات بہتر بنانے کی ہدایات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا گورنمنٹ ہائی سکول کالا ڈیپو کا دورہ، تعلیمی انتظامات بہتر بنانے کی ہدایات

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
15 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے گورنمنٹ ہائی سکول کالا ڈیپو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے تعلیمی انتظامات اور سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

دورے کا مقصد اسکولوں میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانا اور طلباء کو بنیادی سہولیات کی بہتر فراہمی کو یقینی بنانا تھا۔ ڈپٹی کمشنر نے کلاس رومز، سائنس لیبارٹریز، اساتذہ کی حاضری اور اسکول کے ریکارڈ کا معائنہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے طلباء سے سوالات پوچھ کر ان کی تعلیمی استعداد کا جائزہ بھی لیا۔ ڈی سی جہلم نے اسکول میں موجود بنیادی سہولیات، خصوصاً فرنیچر، بیت الخلا اور پینے کے صاف پانی کی دستیابی کا بغور معائنہ کرتے ہوئے انتظامیہ کو ہدایات جاری کیں۔

انہوں نے کہا کہ طلباء کی تعلیم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور اساتذہ اپنی ذمہ داریاں پوری ایمانداری سے نبھائیں۔ ڈپٹی کمشنر نے اسکول انتظامیہ کو تعلیمی ماحول مزید بہتر بنانے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
clear sky
38° _ 38°
43%
1 km/h
بدھ
38 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا القاسم انسٹیٹیوٹ آف اسپیشل ایجوکیشن کا دورہ، خصوصی بچوں کی صلاحیتوں کو زبردست خراجِ تحسین

16 اکتوبر, 2025

جہلم کے پرائیویٹ ہسپتالوں میں لوٹ مار، نارمل ڈیلیوری کو غیر ضروری آپریشن میں بدلنے کا انکشاف

29 جنوری, 2025

عام انتخابات، پنجاب کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 6 سے 9 فروری تک بند رہیں گے

31 جنوری, 2024

جہلم میں تجاوزات کرنے کی کھلی آزادی، وزیراعلیٰ کی تصویر لگاؤ اور موجیں اڑاؤ کا نیا قانون متعارف

23 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں