Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جولائی میں گاڑیوں کےٹوکن ٹیکس ادائیگی پر 10فیصد ڈسکاؤنٹ دیدیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جولائی میں گاڑیوں کےٹوکن ٹیکس ادائیگی پر 10فیصد ڈسکاؤنٹ دیدیا گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

محکمہ ایکسائز نے جولائی میں گاڑیوں کےٹوکن ٹیکس ادائیگی پر 10فیصد ڈسکاؤنٹ دے دیا۔

ڈائریکٹر ایکسائز کا کہنا ہے 31جولائی تک آن لائن ٹوکن ٹیکس ادائیگی پر 10فیصد ڈسکاؤنٹ دیا گیا ہے۔

دوسری جانب گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر3فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

آل پاکستان آٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2024 میں ملک میں گاڑیوں کے 13لاکھ 2 ہزار79 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی جومالی سال 2023 کے مقابلہ میں 3فیصدکم ہے۔

مالی سال 2023 میں ملک میں گاڑیوں کے 13 لاکھ 48 ہزار 345 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔جون 2024 میں ملک میں گاڑیوں کے 107612 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی جو مئی کے مقابلہ میں 19 فیصد کم اور گزشتہ سال جون کے مقابلہ میں 17 فیصدزیادہ ہے، مئی میں ملک میں گاڑیوں کے 133085 یونٹس اورگزشتہ سال جون میں 91833 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔

اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2024 میں کاروں کے 81577 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی جومالی سال 2023 کے مقابلہ میں 16 فیصدکم ہے، مالی سال 2023 میں کاروں کے 96812 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔

اسی طرح گزشتہ مالی سال کے دوران ایل سی وی، وینز اورجیپوں کے 22249 یونٹس کی فروخت ہوئی جومالی سال 2023 کی اسی مدت کے 30367 یونٹس کے مقابلہ میں 26 فیصدکم ہے۔

مالی سال 2024 میں موٹرسائیکلز کے 1125717 یونٹس کی فروخت ہوئی جومالی سال 2023کے مقابلہ میں 4 فیصدکم ہے، مالی سال 2023 میں ملک میں موٹرسائیکلز کے 1167622 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
67%
4 km/h
جمعرات
39 °C
جمعہ
38 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C
پیر
32 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: سینئر صحافی چوہدری عابد محمود کی چوہدری مظہر حسین کو مبارکباد

26 مئی, 2025

جہلم شہر اور مضافاتی علاقوں میں گداگروں کی یلغار نے شہریوں کو پریشان کر دیا

29 اگست, 2024

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمال انڈسٹریز راٹھیاں جہلم کی ڈسٹرکٹ آفیسر انفراسٹرکچر سے ملاقات

23 نومبر, 2025

دینہ: مدرسہ میں زیر تعلیم بچے پر تشدد کر کے زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

15 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں