Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں عید کے دنوں میں قصابوں نے خود ساختہ نرخ مقرر کرکے عوام کی خوب کھال ادھیڑی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں عید کے دنوں میں قصابوں نے خود ساختہ نرخ مقرر کرکے عوام کی خوب کھال ادھیڑی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
13 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں عید کے دنوں میں قصابوں نے خود ساختہ نرخ مقرر کرکے عوام کی خوب کھال ادھیڑی ، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس زیر زمین چلے گئے۔

تفصیلات کے مطابق شہر سمیت ضلع بھرکے قصابوں کی جانب سے کی جانے والی خود ساختہ مہنگائی کے دوران چھوٹا گوشت 2000 سے 2200 روپے فی کلو، بڑا گوشت 1000 روپے سے 1200 روپے فی کلو اور برائلر مرغی گوشت 700 روپے سے لیکر 900 روپے میں فروخت کیا جا تا رہا، ضلعی انتظامیہ اور پرائس کنٹرول مجسٹر یٹس نے شہریوں کے مسائل سے مکمل لا تعلقی اختیار کئے رکھی، گراں فروشوں کو کوئی پوچھنے والا نہ تھا۔

قصابوں اور چکن فروشوں نے سرکاری نرخ نظر انداز کرتے ہوئے من مرضی کے نرخ مقرر کرکے گوشت کی فروخت جاری رکھی شہر سمیت ضلع بھر کے قصاب سلاٹر ہاؤس جانے کی بجائے گلی محلوں اور دکانوں کے باہر نالوں پر نیم مردہ، بیمار اور لاغر جانور ذبح کر کے مہنگے داموں گوشت فروخت کرتے رہے اور مخصوص پائپ کے ذریعے پانی لگا کر گوشت کا وزن بڑھا کر فروخت کرتے دکھائی دیئے۔

چکن فروش بیمار مرغیوں کو ذبح کر کے ان کا گوشت مہنگے داموں فروخت کرتے رہے ،دوسری جانب چھوٹا بڑا بیمار اورنیم مردہ ، مادہ جانوروں کا مضر صحت گوشت شہریوں کیلئے بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے جس سے شہری دل، معدے، بلڈ پریشر سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق سے مطالبہ کیاہے کہ ناقص و مضر صحت مہنگے داموں گوشت فروخت کرنے والے قصابوں کے خلاف قانونی کارروائیاں عمل میں لائی جائیں اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو دفاتر سے باہر نکل کرکے قصابوں کو چیک کرنے کاپابند بنایا جائے تاکہ شہری حفظانِ صحت کے اصولوں کے عین مطابق مقررہ نرخوں پر گوشت خرید کر استعمال کر سکیں ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
62%
1 km/h
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں مرغیوں کے فضلات لے جانے والی گاڑیوں نے مکینوں کا جینا محال بنا دیا

7 اکتوبر, 2024

جہلم شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں پابندی کے باوجود کوڑے کو آگ لگانے کا سلسلہ تھم نہ سکا

23 اپریل, 2024

ضلع جہلم میں جنرل الیکشن کے حوالے سے جامع لائحہ عمل تیار کر لیا گیا ہے، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر

21 دسمبر, 2023

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ڈسٹرکٹ ٹریفک آفس میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے

28 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں