Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جہلم میں طبی سہولیات کی فراہمی کی مسلسل نگرانی جاری ہے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جہلم میں طبی سہولیات کی فراہمی کی مسلسل نگرانی جاری ہے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
25 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال جہلم میں شہریوں کو معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے مسلسل نگرانی جاری ہے۔

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے مختلف وارڈز کا دورہ کرتے ہوئے زیر علاج مریضوں سے ملاقات کی اور ان سے ہسپتال عملے کے رویے، ادویات کی دستیابی اور دیگر طبی سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔

انہوں نے اس موقع پر مریضوں کے مسائل بھی سنے اور ہسپتال انتظامیہ کو فوری طور پر ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔

دورے کے دوران ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر شکیل نے ڈپٹی کمشنر کو ہسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کروایا اور ہسپتال میں جاری طبی سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال میں درپیش چیلنجز اور دستیاب سہولیات کے حوالے سے بھی تفصیلات فراہم کیں۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے ہسپتال عملے کو ہدایت کی کہ دستیاب وسائل کے اندر رہتے ہوئے مریضوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ہر شہری کو یکساں اور معیاری علاج میسر ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے اور اس حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

ہسپتال میں طبی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ محکموں کو بھی ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی اور مریضوں کے لیے ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کا عزم دہرایا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
40%
1 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
36 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے دینہ میں میونسپل فیملی پارک کا افتتاح کر دیا

21 ستمبر, 2024

دینہ پولیس کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

20 مئی, 2025

جہلم: اسلحہ کے زور پر خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار

30 ستمبر, 2023

جہلم: اوورسیز پاکستانی ملک محمد صادق کے ترقیاتی کاموں کی عوام میں بھرپور پذیرائی

24 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں