Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: تصوف و سلوک عظیم برکات کے حصول کا نام ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

تصوف و سلوک عظیم برکات کے حصول کا نام ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مانچسٹر: امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ تصوف و سلوک اُن عظیم برکات کے حصول کا نام ہے جو بندہ مومن کے نہاں خانہ دل میں خلوص کی وہ دولت پیدا کرتی ہیں کہ وہ اپنے ہر عمل کو رب کے روبرو محسوس کرتے ہوئے ادا کرتا ہے۔

امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ نے برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں سراجا منیرا کانفرس کے موقع پربڑی تعدادسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کریم نے تمام مخلوقات کو حضرت انسان کی خدمت کے لیے پیدا فرمایا انسان وہ مکلف مخلوق ہے جو اس آب وگل کی زندگی کا مرکز و محور ہے۔ جب یہ اپنے مرکز سے ہٹتا ہے تو وہ ترازو جو کہ مساوات اور توازن کا ہے وہ ہل جاتا ہے۔جب تک کوئی شئے اپنے مقام پر رہتی ہے تو اس کا فائدہ بھی ہوتا ہے آج ہم اپنے ہر عمل لین دین،حصول رزق کے ذرائع،حقوق و فرائض کو خود دیکھ لیں کہ وہ کتنے درست ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جدید معاشروں میں قوانین کا اطلاق،امن کا قیام اور ہر شئے کا معیاری ہونا ہر سہولت کا موجود ہونے کے باوجود خودکشیوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اگر غور کریں تو اس کی وجہ نورایمان کی دولت کا نہ ہونا ہے۔نور ایمان وہ قوت ہے جو بے قرار دلوں کو قرار عطا فرماتی ہے۔یہی وہ سکون ہے جو ہر حال میں بندہ مومن کو مطمئن رکھتا ہے۔

امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ یہ وہ رشتہ ایمانی ہے جسے اللہ کریم دوست رکھتے ہیں۔خالق کا مخلوق کے ساتھ دوستی کا فرمانا اس مشت غبار پر احسان عظیم ہے۔جس سے بندہ مومن کا ہر عمل سنت خیر الانام کے تحت آ جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ خشوع و خضوع کے ساتھ نماز کی ادائیگی رحمت باری کا سبب ہوتی ہے جو بے حیائی اور برائی سے روکنے کا سبب ہے۔آج دین مخالف قوتیں پوری کوشش کے ساتھ ہمارے اندرفحاشی اور عریانی سرائیت کر رہی ہیں۔چاہے وہ ٹی وی کی سکرین پر ہو یا موبائل سکرین،انھیں یہ بخوبی علم ہے کہ اس کے دیکھنے سے ان کی عبادات میں کمزوری آتی ہے اور وہ اپنے اس مقصد میں کامیاب ہو رہے ہیں۔

امیر عبدالقدیر اعوان نے مزید کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم نماز کا اہتمام پوری حدود و قیو دسے کریں اور نماز کو ترجمے کے ساتھ یاد کریں کہ میں کیا پڑھ رہا ہوں۔

آخر میں انہوں نے مسلم اُمہ کے اتحاداور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے اجتماعی دعا بھی فرمائی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
28%
3 m/s
بدھ
28 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

خصوصی افراد کیلئے وہیل چیئر کے نشان والا شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
مریم نواز نے جہلم کو ایک بھی نیا منصوبہ نہیں دیا، صرف پی ٹی آئی دور کے منصوبوں پر تختیاں لگا کر سیاست نہیں کی جا سکتی۔ فواد چوہدری
11 نومبر, 2026
جہلم میں نواز شریف اسکول آف ایمیننس 15 دسمبر سے فعال ہوگا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
11 نومبر, 2026
10 ہزار روپے مالی معاونت وصول کرنے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی تعلیمی خدمات قابلِ ستائش، جہلم میں جامع یونیورسٹی اور میڈیکل کالج قائم کیا جائے: سرفراز ملک
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: موٹر سائیکل سواروں کے لیے موٹر وے پولیس کی خصوصی آگاہی و نفاذی مہم جاری

15 فروری, 2026

اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا مین بازار اور رورل ہیلتھ سینٹر کا دورہ، بیوٹیفکیشن اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیا

27 فروری, 2026

دینہ میں امام مساجد میں پے آرڈرز کی تقسیم کا آغاز

15 جنوری, 2026

منگلا ڈیم ریڈ زون سے معدنیات نکالنے والے 7 کرشنگ یونٹس سیل

24 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں