Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں امام مساجد میں پے آرڈرز کی تقسیم کا آغاز
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں امام مساجد میں پے آرڈرز کی تقسیم کا آغاز

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
15 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایات پر تحصیل دینہ میں امام مساجد کے لیے 25 ہزار روپے کے پے آرڈرز کی تقسیم کا عمل باقاعدہ طور پر شروع ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز تحصیل دینہ میں 290 امام مساجد میں سے 234 امام مساجد کو پے آرڈرز تقسیم کر دیے گئے۔ یہ تقسیم دینہ، پنڈوری، کھوکھا، راجو پنڈی، ساہو چک اور دیگر دیہات میں کی گئی۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد مذہبی پیشواؤں کی گرانقدر خدمات کا سرکاری سطح پر اعتراف کرنا اور ان کی معاشی معاونت کو یقینی بنانا ہے۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے تحصیل آفس میں امام مساجد میں پے آرڈرز تقسیم کیے جبکہ باقی ماندہ پے آرڈرز کی فراہمی کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے اس موقع پر کہا کہ اسسٹنٹ کمشنرز کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ چاروں تحصیلوں میں پے آرڈرز کی تقسیم کے عمل کی خود نگرانی کریں تاکہ تمام حقدار امام مساجد کو ان کا اعزازیہ بغیر کسی تاخیر کے مل سکے۔

انہوں نے کہا کہ یہ اقدام بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور معاشرے کے ایک اہم طبقے کی فلاح و بہبود کی جانب مثبت قدم ہے، جس کے لیے ضلعی انتظامیہ تمام ضروری سہولیات فراہم کر رہی ہے۔

آخر میں پے آرڈرز وصول کرنے والے امام مساجد نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس حکومتی اقدام کو سراہا اور اسے مذہبی طبقات کے احترام اور ان کی خدمات کے اعتراف کی عملی مثال قرار دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
broken clouds
39° _ 39°
39%
3 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ممنوعہ ادویات کی فروخت اور غیر کوالیفائیڈ عملے کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

26 فروری, 2025

معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں پروقار تقریب، قومی بیانیے کی اہمیت پر زور

4 مئی, 2026

بیرون ممالک سے بےدخل پاکستانیوں کےخلاف کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف

3 جنوری, 2025

پنڈدادنخان میں نگہبان رمضان کارڈ سے غیر قانونی کٹوتی کرنے والا ملزم گرفتار، رقم برآمد

26 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں