Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: صدر آل پنجاب پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ضلع جہلم کی وفد کے ہمراہ سی ای او ایجوکیشن سے ملاقات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

صدر آل پنجاب پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ضلع جہلم کی وفد کے ہمراہ سی ای او ایجوکیشن سے ملاقات

محمد زاہد خورشید
محمد زاہد خورشید
8 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: شریف ساجد صدر آل پنجاب پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ضلع جہلم کی سی ای او ایجوکیشن رانا جاوید سے وفد کے ہمراہ ملاقات، ایسوسی ایشن کی جانب سے رانا جاوید سی ای او ایجوکیشن کو ذمہ داری سنبھالنے پر مبارک باد دی۔

تفصیلات کے مطابق شریف ساجد صدر آل پنجاب پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ضلع جہلم نے سی ای او ایجوکیشن رانا جاوید سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور انھیں ایسوسی ایشن کی جانب سے سی ای او ایجوکیشن کی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارک باد دی اور ہمیشہ مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

اس موقع پر پرائیویٹ سکولز کے مسائل اور ان کے حل پر بھی بات چیت ہوئی۔

سی ای او ایجوکیشن رانا جاوید نے شریف ساجد صدر آل پنجاب پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ضلع جہلم تاثیر محمود جنرل سیکرٹری شکیل شاہ ایڈوائزر محمد زاہد خورشید میڈیا کوارڈینئر مظہر اقبال صدر تحصیل جہلم اور سمیرا فضل صدر خواتین وونگ کی آمد پر شکریہ ادا کیا اور پرائیویٹ سکولز کی تربیتی و تعلیمی کاوشوں سراہا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سرکاری سکولوں میں تعمیر و مرمت کے کام میں اعلی معیار پر ہر گز سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر جہلم

5 اکتوبر, 2023

دو ہفتے کمی کے بعد مہنگائی میں پھر اضافہ شروع

29 دسمبر, 2023

جہلم میں سی سی ڈی ٹیم اور مسلح ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ، 2 خطرناک ڈاکو ہلاک

24 ستمبر, 2025

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس ضلع جہلم نے اپریل 2024 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

2 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں