Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دو ہفتے کمی کے بعد مہنگائی میں پھر اضافہ شروع
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دو ہفتے کمی کے بعد مہنگائی میں پھر اضافہ شروع

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 دسمبر, 2023
شیئر کریں
فوٹو: فائل
شیئر کریں

ضلع جہلم سمیت ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل دو ہفتے کمی کے بعد حالیہ ہفتے مہنگائی میں پھر اضافہ شروع ہوگیا ہے۔

وفاقی ادارۂ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ہفتے کے دوران ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں0 اعشاریہ 37فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح بھی43 اعشاریہ 25فیصدکی ریکارڈ سطع پر پہنچ گئی ہے۔

مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 9 کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور27 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔

اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ایک ہفتے کے دوران پیاز،چکن،مٹن بیف اور دالوں سمیت کئی اشیاء مہنگی ہوئیں جن میں پیاز کی قیمتوں میں15 اعشاریہ 21 فیصد، چکن کی قیمتوں میں4 اعشاریہ 76 فیصد، دال مونگ کی قیمتوں میں2 اعشاریہ 90 فیصد، دال چنا کی قیمتوں میں2 اعشاریہ 89 فیصد، چینی کی قیمتوں میں 1 اعشاریہ 35فیصد، دال مسور کی قیمتوں میں0 اعشاریہ 78 فیصد اور دال ماش کی قیمتوں میں0 اعشاریہ 54 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق آلو کی قیمتوں میں8 اعشاریہ 66 فیصد،ٹماٹر کی قیمتوں میں 1 اعشاریہ 01فیصد،ویجیٹیبل گھی کی قیمتوں میں0 اعشاریہ 61 فیصد، ککنگ آئل کی قیمتوں میں0 اعشاریہ 44 فیصد، انڈوں کی قیمتوں میں0 اعشاریہ 40 فیصد،سرسوں کے تیل کی قیمتوں میں0 اعشاریہ 24 فیصد، گڑ کی قیمتوں میں0 اعشاریہ 19 فیصد اور لہسن کی قیمتوں میں0 اعشاریہ 15 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

ماہانہ آمدن کے حساب سے مہنگائی کی شرح

ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 17 سے 22 ہزار 888 روپے تک ماہانہ تک آمدنی والے طبقے کیلئے مہنگائی کی شرح میں40 اعشاریہ 74فیصد، 22 ہزار 889روپے سے 29 ہزار 517 روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کیلئے مہنگائی کی شرح میں46 اعشاریہ 99فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

اسی طرح 29 ہزار 518 روپے سے 44 ہزار 175 روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کیلئے مہنگائی کی شرح 44 اعشاریہ 26فیصد رہی جبکہ 44 ہزار 176روپے ماہانہ سے زائد آمدنی رکھنے والے طبقے کیلئے مہنگائی کی شرح 41 اعشاریہ 60فیصدرہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
47%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026
وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم پر ضلع جہلم میں مسلسل مانیٹرنگ جاری، اسسٹنٹ کمشنرز کے پیٹرول پمپس کے دورے
18 ستمبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: نئے پوسٹ مین بھرتی ہونے کے بعد پورے سرکل کا ڈاک ڈلیوری نظام مفلوج

26 اکتوبر, 2023

سوہاوہ: دی فاسٹ سکول اینڈ کالج بڑاگواہ میں نعتیہ مقابلے کا انعقاد

23 مارچ, 2025

جہلم میں کوریئر آفس سے آسٹریلیا بھیجے جانے والے پارسل سے 11 کلو گرام آئس برآمد

29 مئی, 2024

جہلم کی درجنوں میڈیکل لیبارٹریز سے غیر مستند رپورٹس جاری ہونے کا انکشاف

18 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں