Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان غلہ منڈی میں لگایا گیا فلٹریشن پلانٹ بند، عوام صاف پانی سے محروم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان غلہ منڈی میں لگایا گیا فلٹریشن پلانٹ بند، عوام صاف پانی سے محروم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان غلہ منڈی میں لگایا گیا فلٹریشن پلانٹ پچھلے ڈیڑھ ماہ سے بند، عوام صاف پانی سے محروم ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کی غلہ منڈی میں لگایا گیا فلٹریشن پلانٹ جوکہ سماجی حلقوں کی طرف سے لگایا گیا تھا جس سے پنڈدادنخان کی عوام کافی حد تک مستفید ہو رہی تھی۔

فلٹریشن پلانٹ گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے مکمل بند ہے جس کی وجہ سے سینکڑوں افراد روزانہ فلٹریشن پلانٹ کا تالا دیکھ کر گھروں کو لوٹ جاتے ہیں۔

اس سلسلہ میں جب سماجی حلقوں سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ اب اس فلٹریشن پلانٹ کی ذمہ داری میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان کی ہے۔

عوامی وسماجی حلقوں نے انتظامیہ اور مخیر حضرات سے مطالبہ کیا ہے کہ فلٹریشن پلانٹ کے مسائل کو حل کر کے اس کو فوری چلایا جائے تاکہ پنڈدادنخان کی عوام صاف پانی سےمستفید ہو کر بیماریوں سے بچ سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم:‌ پنجاب میں پہلی مرتبہ نتائج سے قبل فرسٹ ائیر اور تھرڈ ائیر کے داخلے کھولنے کی ہدایت

23 مارچ, 2024

جہلم: بھارتی جارحیت کے بعد ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے ہائی الرٹ، شہریوں کے تحفظ کیلئے موک ایکسرسائز

8 مئی, 2025

جہلم: انٹرنیٹ سروس کی مسلسل بندش، سرکاری دفاتر اور بینکوں میں کام ٹھپ، شہری شدید پریشان

25 جنوری, 2026

ضلع جہلم کے سرکاری محکموں میں سیاسی مداخلت، کماؤ پٹواریوں کی تعیناتیاں اور تبادلے شروع

11 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں