Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: صادق خان کو دائیں بازو کیساتھ اسلامی انتہاء پسندوں کی دھمکیوں کا بھی سامنا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

صادق خان کو دائیں بازو کیساتھ اسلامی انتہاء پسندوں کی دھمکیوں کا بھی سامنا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مانچسٹر: لندن کے میئر مسلم رہنما صادق خان کے قریبی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں دائیں بازو کی دھمکیوں کا سامنا کرنے کے ساتھ اسلام پسند انتہا پسندوں کی طرف سے بھی دھمکیاں دی جا رہی ہیں ۔

صادق خان کو سال 2017 سے ابتک سکیورٹی دی جا رہی ہے۔ انہیں دھمکیاں ملنے کے بعد چوبیس گھنٹے پولیس حفا ظت کی ضرورت اہم قرار دی جا رہی ہے۔ لندن میئر کو 2017 سے پولیس کا خصوصی تحفظ مل رہا ہے جو عام طور پر شاہی خاندان کے ارکان اور کابینہ کے چند سینئر وزرا کے لیے مخصوص ہوتا ہے۔

لیبر سیاستدان کو مانچسٹر میں دو جہادی حملوں کے مذمتی بیان کے بعد اسلام پسند دہشت گردوں کی طرف سے خدشات کا سامنا ہے۔ انہیں 15 افراد کی ٹیم حفاظتی اقدامات کیلئے دی گئی ہے ۔مغربی جمہوریتوں میں عوامی عہدے پر فائز مسلمانوں کو اسلام پسند انتہا پسندوں کے ہدف کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔صادق خان نے ہم جنس شادی کے حق میں بھی ووٹ دیا اور وہ طویل عرصہ تک ایل جی بی ٹی کیو حقوق کے طویل چیمپئن رہے۔

صادق خان کے قریبی عزیزوں نے برطانوی ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ انہیں خطرات کا سامنا ہے۔ اسکی حفاظت کی فکر ہمیشہ خاندان کو رہی ہے۔ گزشتہ کئی روز سے اس بیان کے بعد صادق خان کو جان سے ماردیے جانیکی دھمکیا ںموصول ہو رہی ہیں جس میں مسٹر اینڈرسن نے کہا تھا کہ میئر کو اسلام پسندوں کا کنٹرول ہے اور اس نے ہمارا سرمایہ اپنے ساتھیوں کو دیدیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ایپسوچ کے رہائشی کرسٹوفر میسی نے سفولک پولیس کے کنٹرول روم کو دو 999 کالوں میں میئر کو دھمکیاں دیں ۔

کراؤن پراسیکیوشن سروس نے کہا کہ میسی نے نئے آن لائن سیفٹی ایکٹ کے تحت موت یا سنگین نقصان کی دھمکی دینے والی مواصلت بھیجنے کی دو گنتی میں جرم قبول کیا۔ اب اسے قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ مسٹر اینڈرسن نے کہا تھا کہ میں حقیقت میں یہ نہیں مانتا کہ ان اسلام پسندوں نے ہمارے ملک کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے، لیکن میں جو مانتا ہوں وہ یہ ہے کہ ان کے پاس خان کا کنٹرول ہے اور ان کا لندن پر اور اسٹارمر کا بھی کنٹرول ہے۔

ٹی وی انٹرویو میں ایشفیلڈ کے ایم پی نے کہا کہ یہ انتہائی ناگوار ہے کہ لوگ ان پر الزام لگا رہے ہیں کہ انہوں نے گزشتہ جمعہ کو مسٹر خان پر لیبر سیاستدان کے عقیدے کی وجہ سے حملہ کیا۔

مسٹر اینڈرسن نے مشورہ دیا کہ جب انہوں نے مسٹر خان پر اصل تنقید کی تو انہوں نے یہ نہیں سوچا کہ وہ کس مذہب کے ہیں۔ میں صرف یہ سمجھتا ہوں کہ وہ ایک بیکار میئر ہیں۔ مجھے اس پر افسوس نہیں۔ میں اپنے تبصروں اور جذبات پر قائم ہوں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
51%
3 km/h
بدھ
31 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بھارت: کسانوں کا یوم سیاہ منانے کا اعلان، مودی حکومت نے موبائل، انٹرنیٹ سروس بند کردی

23 فروری, 2024

تاجکستان میں حجاب پر پابندی کا قانون منظور

23 جون, 2024

سعودی عرب میں موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری

14 ستمبر, 2024

حزب اللہ کے ’پیجرز‘ کو اسرائیل نے ہیک کرکے دھماکوں سے اُڑادیا، ایرانی سفیر سمیت کئی زخمی و ہلاک

17 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں