Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: ڈاکٹر قاسم محمود کے والد محترم کا انتقال، سابق امیر جماعت اسلامی کی دینہ آمد، اظہار تعزیت کیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: ڈاکٹر قاسم محمود کے والد محترم کا انتقال، سابق امیر جماعت اسلامی کی دینہ آمد، اظہار تعزیت کیا

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
25 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان، سراج الحق نے دینہ کا دورہ کیا اور جماعت اسلامی ضلع جہلم کے امیر ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری کے والد محترم سابق امیر جماعت اسلامی دینہ محمد عبدالرؤف منہاس کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر جا کر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔

محمد عبدالرؤف منہاس اتوار کے روز انتقال کر گئے تھے۔ ان کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں ڈوئیاں میں ادا کی گئی جس میں عزیز و اقارب، جماعت اسلامی کے کارکنان، مقامی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

سراج الحق نے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور ڈاکٹر قاسم محمود سمیت تمام اہل خانہ سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ "والدین گھر کا سرمایہ ہوتے ہیں، ان کے بغیر زندگی بے معنی محسوس ہوتی ہے۔ ہم اس دکھ کی گھڑی میں ڈاکٹر قاسم اور ان کے خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں۔”

اس موقع پر امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم، فیاض بٹ کوآرڈینیٹر بنو قابل پروگرام ضلع جہلم، جماعت اسلامی کی ضلعی قیادت، دیگر عہدے داران اور مقامی افراد بھی موجود تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنرجہلم بھینسوں کے باڑوں کو جہلم شہر سے باہر منتقل کروانے میں ناکام

20 اپریل, 2024

سابق دور حکومت میں شروع ہونے والے جہلم تا لِلہ ڈیول کیرج وے منصوبہ سیاسی رسا کشی کی نذر ہوگیا

21 اگست, 2024

عام انتخابات؛ ضلع جہلم میں پاک فوج کے دستے تعینات

7 فروری, 2024

دینہ: نجی سکول کے طلباء کی فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی، فلسطینیوں سے بھرپور حمایت کا اعلان

29 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں